2جمادی الثانی1478ہجری بروز پیر ، رات آٹھ بج کر پانچ منٹ پر "اے اے ایم نیوزپر انتشار سے اتحاد تک" پروگرام کے میزبان ابو عبدالرحمٰن نے ایک رپورٹ پیش کی، جسے سن کر مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ انہوں نے بتایا کہ:" نظام مصطفی ٰﷺ کے مکمل نفاذ کی وجہ سے پاکستان اس وقت دنیا کا سب سے خوشحال ملک ہے۔ زکوۃ اور انصاف کی وجہ سے پاکستان میں غربت نہ ہونے کے برابر ہے"۔ اتنے میں میری والدہ نے مجھے نیند سے اٹھاتے ہوئے کہا:" عبداللہ بیٹا تہجد کا وقت ہو گیا ہے، نفل ادا کر لو۔"
 
آخری تدوین:
سو لفظوں کی کہانی
Soo%2Blafzoon%2Bki%2Bkahani.png
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
خواب بیان کر رہا تھا!
اوہ اب سمجھا، بہتر ہو کہ اس کا کوئی قرینہ کوئی تلازمہ آ جائے جملے میں جیسے "اتنے میں میری والدہ نے مجھے نیند سے اٹھاتے ہوئے کہا" یا "جھنجھوڑتے ہوئے کہا" وغیرہ۔ اگر الفاظ کی گنتی کا مسئلہ ہو تو کہیں اور سے کم کر دیں، وغیرہ۔
 
Top