نصرت فتح علی سوچتا ہوں‌ کہ وہ کتنے معصوم تھے ۔ نصرت فتح‌ علی خان

خاور بلال

محفلین
یو ٹیوب کا لنک درست کام نہیں کررہا۔ خالی ڈبہ بناہوا ہے جس کے اوپر یوٹیوب براڈکاسٹ لکھا نظر آرہا ہے۔ ممکن ہے تو دوبارہ لنک شئیر کردیں
 

جہانزیب

محفلین
خاور بھائی، لنک درست ہے، ڈبے کے اوپر ویڈیو کا نام اس لئے نہیں‌ آ‌ رہا کہ یہ ایک پلے لسٹ‌ ہے، جس میں‌10 منٹ‌ دورانیہ کی تین ویڈیو یکجا ہیں‌ ۔
 
Top