سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جواب موصول ہو چکا ہے۔ اب اگر محفلین چاہیں تو بوجھ سکتے ہیں۔
مزید سوال پوچھنا چاہیں 20 کی گنتی مکمل ہونے تک۔۔۔ وقار بھائی آپ کے حوالے۔

پاکستانی ٹائم ساڑھے نو درست جواب بتا دیا جائے گا۔
اعلان ختم ہوا۔
 
محمد عبدالرؤوف

فہد بھائی نے ایک جواب دیا ہے وہ جا کر دیکھیے
اور دوسرا سوال رات نو بجے پوچھا جائے گا سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: یاسر شاہ آپ کوشش کریں وقت دیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب ہمیں یہ بتایا جائے کہ
کسوٹی نمبر 2 بھی نمبر ایک والی لڑی میں کھیلی جائے یا الگ الگ لڑیاں بنائی جائیں؟
تا کہ سب مکس نہ ہو۔ البتہ تبصرے والی لڑی یہی رہے گی۔

اور اگلی بار یاد سے مشاورتی مکالمہ میں ایڈ کر لیجئیے گا ایک دوسرے کو۔

کل فہد بھائی کی باری ہے شخصیت کے ساتھ آنے کی۔
فہد بھائی ٹائم بتا دیجئیے تا کہ سب پینل ممبران کو معلوم ہو جائے اور انتظار کی زحمت سے بچا جا سکے۔
آج کی گیم میں کوئی کمی بیشی ہوئی ہو۔۔۔ اس بارے اپنا مشورہ دیجئیے تا کہ مل جل کر درست طریقہ اپنایا جا سکے۔
 
جی بھائی وہاں جواب دے دیا ہے۔

کون پوچھے گا دوسرا سوال؟
فہد بھائی تو کل پوچھیں گے۔ آج کے لئے دو زیادہ نہ ہو جائیں گے؟

کچھ دیر کے وقفے کے بعد اگر ہم دوسری نئی گیم شروع کر لیں تو وہ تو ہر آدھے گھنٹے بعد نیا سوال آیا کرے گا۔

کسوٹی نمبر 2 کے لئے نئی لڑی ہونی چاہئیے نا؟
 
فہد اشرف

محفلین
اب ہمیں یہ بتایا جائے کہ
کسوٹی نمبر 2 بھی نمبر ایک والی لڑی میں کھیلی جائے یا الگ الگ لڑیاں بنائی جائیں؟
تا کہ سب مکس نہ ہو۔ البتہ تبصرے والی لڑی یہی رہے گی۔

اور اگلی بار یاد سے مشاورتی مکالمہ میں ایڈ کر لیجئیے گا ایک دوسرے کو۔

کل فہد بھائی کی باری ہے شخصیت کے ساتھ آنے کی۔
فہد بھائی ٹائم بتا دیجئیے تا کہ سب پینل ممبران کو معلوم ہو جائے اور انتظار کی زحمت سے بچا جا سکے۔
آج کی گیم میں کوئی کمی بیشی ہوئی ہو۔۔۔ اس بارے اپنا مشورہ دیجئیے تا کہ مل جل کر درست طریقہ اپنایا جا سکے۔
یہی آج کا وقت
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ مراسلہ کہاں ہے جہاں پینل کے اراکین کا واضح تعین کیا گیا ہے؟
گیم والی لڑی میں۔
چونکہ ہمیں بتایا گیا تھا کہ پانچ سے زیادہ ٹیگ نہیں جاتے اس لئے یاسر شاہ کا نام اس سے نچلے مراسلہ میں لکھا۔
پینل ممبران میں نئے اضافے بھی ہوتے رہیں گے۔ اگر کوئی چاہے تو دوسری طرف سے بھی کھیل سکتا ہے۔ اگر اس میں کوئی حرج نہ سمجھا جائے تو۔ یہ ہماری رائے ہے بس۔ باقی مرضی محفلین کی اپنی ہے۔
 
ہمارے پینل میں کون شامل ہو گا؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کیوں کہ گُل اس کسوٹی کسی مجلس کی میزبانی کے تسلسل میں سب سے زیادہ مستعدی سے شریک ہیں اس لیے سوال پوچھنے والے انہیں سوال کے تمام عام جوابات یا اشارات کی تفصیل بتا سکتے ہیں تا کہ پوچھنے والوں کی عارضی غیر موجودگی میں گل تسلسل کو جاری رکھ سکیں ۔
کیا خیال ہے ؟ گُلِ یاسمیں ؟
 
آج آپ غیر حاضر رہے
 
Top