سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کل کام پر مصروف ہوں۔
پرسوں عید کی چھٹی ہونی چاہیے۔
اس کے بعد کھیلتے ہیں۔

باقی سب بھی رائے دیں اس بارے کہ اب اگلی گیم کس دن کھیلی جائے ۔
بیچ میں جو دن آئیں گے۔۔ فارغ کسی کو نہیں بیٹھنے دینا۔ ایک چھوٹی سی گیم پٹاری سے نکال لائیں گے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عثمان سے پوچھ لیجیے۔ جیسے وہ کہیں، ویسا کر لیجیے۔
عثمان بھائی بھی کل بزی۔۔۔ اس کے بعد عید۔
اب عید کے بعد کا پروگرام رکھتے ہیں۔
آپ کا اور عثمان بھائی کا۔
بیچ کے دنوں میں کوئی اور کھیل کھیلتے رہیں گے تا کہ بعد میں اس کا بھی مقابلہ ہو، :D
 

علی وقار

محفلین
عثمان بھائی بھی کل بزی۔۔۔ اس کے بعد عید۔
اب عید کے بعد کا پروگرام رکھتے ہیں۔
آپ کا اور عثمان بھائی کا۔
بیچ کے دنوں میں کوئی اور کھیل کھیلتے رہیں گے تا کہ بعد میں اس کا بھی مقابلہ ہو، :D
یہ بھی اچھی بات ہے۔ کچھ وقت آرام ہو جائے گا۔ میں آپ کی تجویز سے متفق ہوں۔
 
Top