مبارکباد سولنگی صاحب تمہیں مبارک تو آج سے ماہر بن گیا ہے۔

طالوت

محفلین
یہ یا تو "کُتے بَندیاں" (سخت/ڈھیٹ/تیز طرار آدمی وغیرہ ) کہنا چاہ رہے ہیں یا پھر "تُک بندیاں" کو "کتے بندیاں" لکھ گئے ۔۔
مگر پہلا لفظ ہی قرین قیاس معلوم ہوتا ہے ۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی کتے بندیاں کی معنی بتائے۔
کہیں اس کی معنی بندھا ہوا کتا تو نہیں؟

کِتے بندیاں کا مطلب ہے "کہیں بندوں "

بات پنجابی کی ہو رہی تھی کہ پنجابی کی ٹانگ توڑتا ہوں۔ میں سمجھ تو گیا تھا کہ پنجابی زبان کی بات ہو رہی ہے نہ کہ پنجابی لوگوں کی۔ اس پر مغل بھائی نے لکھا تھا کہ "کِتے بندیاں نوں پھنٹی نہ لان لگ پینا" مطلب کہیں پنجابی بندوں کو پھنٹی نہ لگانے لگ جانا۔
 
بھیا وہ تو کتھے ہوتا ہے نہ کہ کتے۔
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں بلکہ یہ بتانے آئے تھے کہ میں نے اب کسی کے ہاتھ کا بنا ہوا گاجر کا حلوہ نہیں کھانا۔
 
Top