سوشل گروپس

جہانزیب

محفلین
سوشل گروپس میں‌ اب پیغامات ارسال نہیں‌ کر سکتے؟
ساتھ ہی گروپ کا جو لوگو ہے، اسے کہاں‌ سے بدلنا ہے؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
فورم اپگریڈ کے ساتھ سوشل گروپس کی ترتیب میں کچھ تبدیلیاں آئی ہیں۔ اب سوشل گروپس میں ایک ہی تھریڈ کی بجائے مختلف دھاگے شروع کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ ہر سوشل گروپ کے نیچے Start New Discussion لکھا نظر آتا ہے۔ اس کے ذریعے نیا دھاگہ شروع کیا جا سکتا ہے۔ گروپ کے لوگو کے بارے میں زیک بتا سکیں گے۔
 

زیک

مسافر
گروپ کے لوگو کا عجب تماشا ہے۔ نیا گروپ بناتے ہوئے آپ اب لوگو سیلکٹ کر سکتے ہیں۔ مگر پہلے سے موجود گروپ کا لوگو نہیں بدل سکتے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
دراصل اپگریڈ کے بعد ٹیمپلیٹس میں کچھ تبدیلیاں آئی ہیں۔ میں نے ابھی صرف ڈیفالٹ سٹائل کو اپڈیٹ کیا ہے۔ ڈیفالٹ سٹائل میں سوشل گروپس کی سیٹنگز درست نظر آ رہی ہیں۔ باقی سٹائل بھی آہستہ آہستہ اپڈیٹ کر دوں گا۔
 
Top