سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

منصور مکرم نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 6, 2013

  1. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میں نے ابھی ابھی 16 کو 18 کر کے دیکھا ہے تو فونٹ سائز بڑا ہو گیا ہے لیکن اس کے لئے مجھے صفحہ ری لوڈ کرنا پڑا ہے۔
     
  2. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گوگل کروم پرانسٹال کرکے دیکھ اور بہت ہی دیدہ زیب اور خوشگوار تبدیلی کمینٹس اور پوسٹس میں پائی۔علاوہ ازیں اسٹائلش کی ہی ویب سائٹ سے آپ مختلف تھیم انسٹال کرکے ان سوشل ویب سائٹس کو نئی شکلیں اور رنگوں مزین کرسکتے ہیں۔[​IMG]
     
  3. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب !
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. اویس شاہد

    اویس شاہد محفلین

    مراسلے:
    6
    اس پوسٹ میں سٹائلش کا لنک کام نہیں کر رھا۔
     
  5. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میرے پاس تو کر رہا ہے۔
    Nastaleeq on Internet | Userstyles.org
     
  6. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,460
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    صابر بھائی! پلگ ان کی بات کر رہے ہیں شاید اویس صاحب.
    میرے پاس بھی اس پہ ایرر آ رہا ہے.
    سکرپٹ کا لنک ٹھیک ہے
     
  7. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اوہ! میرے پاس پلگ ان انسٹالڈ ہی نہیں ہے۔
    :)
    فیس بک استعمال کرنا چھوڑ چکا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. مزمل اختر

    مزمل اختر محفلین

    مراسلے:
    109
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
    میرے تعجب کی تو انتہا ہی نہیں سچ میں آج شوشل میڈیا پر اتنی آسانی سے جو ہم نستعلیق فونٹ استعمال کر رہے ہیں وہ اصل میں اردو محفل فورم کی دین ہے اللہ پاک آپ سب کی محنتوں کو قبول فرمائے اور اردو کی اس بہترین خدمت پر بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین ۔
     
  9. مزمل اختر

    مزمل اختر محفلین

    مراسلے:
    109
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
    ماشاءاللہ 2013 میں ہی آپ لوگوں نے اتنے بڑے مشن کی ابتدا کی تھی فی الحال تو خالص اردو لکھنے والوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے مگر پھر بھی ابھی ایک کثیر تعداد رومن والی ہے جو اردو کی خوبصورتی سے محروم ہے آپ لوگوں نے بہت اچھا کام کیا ہے ۔ میری چھوٹی سی رائے یہ ہے کہ ہم اپنے جاننے والوں کے موبائل فون میں SwiftKeyboar شروع کردیں اس میں prediction ہوتا ہی ہے جس کی مدد سے لوگ آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں ۔ اور ایک دفعہ اردو لکھنے لگے تو اردو کی کشش انہیں کہیں اور متوجہ ہونے ہی نہیں دیں گی ۔
    یہ کام انفرادی طور پر ہی ممکن ہے آرٹیکل لکھنے یا ویڈیو بنانے سے نہیں ہونے والا ہم فردن فردن اپنے عزیزوں کے موبائل میں اردو انسٹال کریں اور ممکن ہوتو نستعلیق فونٹ بھی ڈالنے کی ہر ممکن کوشش کریں ۔ ان شا اللہ یہ دن بھی جاگتی آنکھیں دیکھا جائے گا کے ہر عام سے عام آدمی اردو لکھا کریں گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,867
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    کوئی بھی یوزر سکرپٹ ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا۔ براہِ کرم احباب توجہ فرمائیں۔ بہت شکریہ!
     
  11. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یوزر سکرپٹ کا تو معلوم نہیں ۔ سٹائل سارے ٹھیک چل رہے ہیں۔
     
  12. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,867
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    آپ ہی کے نستعلیق سکرپٹ کی بات کر رہا ہوں کہ ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا۔
     
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,937
    کہاں سے ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں؟
     
  14. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,867
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    جہاں کا لنک پہلے مراسلے میں دیا گیا ہے۔
     
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,937
  16. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,867
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    جی بالکل۔ میں عرصے سے استعمال کر رہا تھا لیکن چند دن پہلے میں نے کروم دوبارہ انسٹال کیا تو نستعلیق سٹائل سٹائلش میں انسٹال نہیں ہو رہا۔
     
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,937
    اوکے یہ دو اسٹائل باری باری چیک کریں انسٹال ہو رہے ہیں یا نہیں
    https://userstyles.org/styles/93732/websites-in-urdu-nastaleeq
    https://userstyles.org/styles/138883/fb-twitter-in-mehr-nastaliq-web-font
     
  18. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,867
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    عجیب بات ہے کہ مندرجہ بالا بھی کوئی سٹائل ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا بلکہ کوئی بھی سٹائل کروم میں ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا۔ کچھ عرصے قبل کروم نے یہ پیغام دینا شروع کر دیا تھا کہ سٹائلش کروم کی ٹرمز اینڈ کنڈیشنز کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور بار بار بند ہو جاتا تھا۔ مگر اب کروم میں کوئی سٹائل انسٹال نہیں ہو رہا۔
     
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,937
    مسئلہ سمجھ آگیا ہے۔ آپ اسٹائلش ان انسٹال کر دیں۔ اس کی جگہ یہ ایکسٹینشن استعمال کر لیں۔
    Stylus
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,867
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بہت عنایت قبلہ، اب مسئلہ حل ہو گیا۔
     

اس صفحے کی تشہیر