سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

فہیم

لائبریرین
خالی جگہ زیادہ اچھی لگ رہی ہے ویسے


س: اگر ہاتھی کی سونڈ نہیں ہوتی تو وہ پانی کیسے پیتا؟
 

حسن علوی

محفلین
پہلے ذبح کیجیئے، پھر کھال اتاریئے، پھر کاٹیئے۔ اب کر لیجیئے فریج میں بند

س) قربانی کا گوشت مہینوں فریز کیوں کر لیا جاتا ھے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top