سوال گندم جواب چنے

عمر سیف

محفلین
اٹھا سکیں تو اپنے کندھوں پر نہیں تو گدھا گاڑی کرایے پر لیں اس پر رکھ دیں۔


گاڑی کا انجن آواز کیوں کرتا ہے
 

عمر سیف

محفلین
ہارس پاور (horse pwer) لکھا تھا۔

جب کسی کو کہتے ہیں د ف ع تو جو دفع لگتی ہے وہ دفع 420 ہوتی ہے۔

دفع تو کہہ دیا ساتھ دور کیوں کہتے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top