سوال گندم جواب چنے

دوست

محفلین
کہیں وہی آلو تو نہیں جو سر پر بھی پڑ جاتے ہیں جوتے وغیرہ کھانے کے بعد؟؟؟
ویسے ان آلوؤں کے ساتھ گوبھی کیوں نہیں ہوتی؟؟
 

نوید ملک

محفلین
جو بویا وہی اگنا ہوتا ہے۔

پھولوں کے تحائف کے لین دین میں گوبھی کا پھول کیوں نہیں استعمال کیا جاتا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top