سوال گندم جواب چنے

شمشاد

لائبریرین
یہ تو ظفری ہی بتا سکتے ہیں کہ سولر سسٹم میں کتنے ہیں، فلمی ستاروں کا پوچھتے تو بات بھی تھی۔

س) بارش والے پانی کی ٹنکی کتنے گیلن کی ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
یہ تو اللہ ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ پانی والی ہوتی تو بتا بھی دیتے۔


پانی والی ٹینکی کتنے گیلن کی ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ماموں کی آنکھ کے تارے

س) چاند کو چندا ماموں کیوں کہتے ہیں چندا چاچو کیوں نہیں کہتے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top