سوال گندم جواب چنے

عمر سیف

محفلین
مانتے ہیں۔ پاکستانی پولیس منوا لیتی ہے۔


پاکستان کی پولیس کیسے ٹھیک ہو سکتی ہے۔ کوئی 3 طریقے بتائیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہا ہا ہا، ایک بھی طریقہ نہیں ہے، اور آپ اکٹھے تین پوچھ رہے ہیں۔

س) وزیر بننے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
جن کا شوق ہی ڈوبنا ہو انہیں شہتیر بھی کام نہیں دیتا۔

س) گاڑیوں کے پہیے گول ہی کیوں ہوتے ہیں، چپٹھے ہوں تو؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس نے ہر کام انے واہ جو کرنا ہوتا ہے۔

س) کیا آپ دس کے نوٹ کو سو کے نوٹ میں بدل سکتے ہیں؟
 

بدتمیز

محفلین
نہیں امی کا کہنا ہے کہ بیٹا ناشتے کا وقت گزر چکا اب دوپہر کا انتظار کرو :twisted:

برف ٹھنڈی کیوں ہوتی ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top