سوال گندم جواب میں چنے

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں ہی ہے، تبھی تو پاکستان میں مصیبتیں آئی ہوئی ہیں۔

س) کیا واقعی جنرل صاحب کو نظر بند کر دیا گیا ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
دھاگہ مقررہ پوسٹس کی تعداد سے تجاوز کر چکا ھے تو چلتے ہیں نئے دھاگے کی جانب۔ شمشاد بھائی اس والے کو مقفل کر ڈالیئے:cool: شکریہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top