سوال گندم جواب میں چنے

حسن علوی

محفلین
نہیں اڑ سکتے بھائی، آپ کبھی دیکھے اڑتے ہوئے گھوڑے؟

س) پانی کے مالیکیول میں سے آکسیجن کے ایٹم کو کیسے علیحدہ کیا جا سکتا ھے؟
 

حسن علوی

محفلین
میں نے لکھی تھی جب پیپر میں سوال آیا تھا چوتھی جماعت کے:grin:

س) تیل دیکھنے کے بعد تیل کی دھار دیکھنا بھی ضروری ھے کیا:confused:؟
 

میم نون

محفلین
1-دونوں ہمیں روشنی دیتے ہیں۔۔۔ بس یہی رشتہ ہے
2- فرسٹ کزن زیادہ سگا ہوتا ہے :confused:
س: آپکی پسندیدہ فلم؟
 

حسن علوی

محفلین
وہ فلم تو ابھی بنی ہی نہیں کالیہ!!!

س) اگر آپکو فلم میں کام کرنے کا موقع ملے تو کونسا رول کیجیئے گا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top