سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
اعجاز کوئ کھمبی (مشروم) نہیں‌ ہے کہ 'نکل' آئے وہ ھیلسنکی میں‌ گرمیوں‌ کا لطف اٹھا رہا ہوگا
کرکٹ۔۔۔؟:eek: اس سے بہتر کھمبی بننا تھا۔:grin:
-------------------------------------------

کیونکہ یہ جھوٹ کی دنیا ہے۔ سچی بات یہاں کسی کو برداشت نہیں۔


یہاں امریکہ کو کیوں اور کس خوشی میں اتنا یاد کیا جا رہا ہے؟:eek:
 

اعجاز

محفلین
کبھی پیدل آجاتی ہے کبھی رکشہ وغیرہ کر لیتی ہے

ملتان کے آم میں‌ اور فن لینڈ کے آم میں‌ کیا فرق ہوتا ہے؟
 

اعجاز

محفلین
سوال آم ہیں‌ کے ختم ہو جائیں
آج کا کام تو کل پر چھوڑا جاتا ہے پر گزرے کل کا کام آج کیوں‌ نہیں‌ کیا جاتا؟
 

ماوراء

محفلین
اب آپ نہ کرتے ہوں اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ سب ہی ایسا کرتے ہوں گے۔

یہ نکما انسان کون ہوتا ہے؟
 

محمد وارث

لائبریرین
جو سارا دن کام کرے اور اسکی بیوی پھر بھی اس سے کہے کہ تم تو بالکل نکمے ہو۔

عورتوں کی عمر کیوں نہیں بڑھتی؟


 

سارہ خان

محفلین
یہ تو پرانی بات ہو گئی ۔۔ آجکل تو مردوں کی بھی نہیں بڑھتی ۔۔

آجکل کے مردوں کو عورتوں کی طرح بننے سنورنے کا شوق کیوں ہونے لگا ہے ؟
 

اعجاز

محفلین
جب سے عورتوں‌ کی نظریں‌ کمزور ہوئی ہیں‌ تب سے اس کے بنا چارہ نہیں‌ ہے۔

یہ عورتیں‌ ہمیشہ لڑتی کیوں‌ رہتی ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
آپ ان سے ایسی باتیں کرتے ہی کیوں ہیں جو ہمیشہ لڑتی ہیں آپ سے ۔۔ :p..;)

یہ مرد ہمیشہ عورتوں کی برائیاں کیوں کرتے رہتے ہیں ؟
 

اعجاز

محفلین
یہ سوال کے جواب میں‌ سوال ڈالنا جائز ہے اس تھریڈ میں؟
------------

'یہ مرد' خود برے ہیں‌ اس لیے انہیں‌ برائ نظر آتی ہے ۔ جبکہ 'وہ مرد' عورتوں کی برائیاں‌ نہیں‌ کرتے بلکہ یہ زمہ داری بھی عورتوں‌ کے کاندھے پر ڈال دیتے ہیں:rolleyes:

درخت اگر چلتے تو کس طرف کو چلتے؟
 

اعجاز

محفلین
خربوزہ کے معنی ہیں‌ اس تھریڈ کو روک دو۔( بھائی اتنے مشکل سوال لکھ کر تم نے تھریڈ کو ختم کرنا ہے کیا؟ )
مجھے خربوزہ کے معنی کیوں‌ نہیں‌ آتے تھے؟
 

غازی عثمان

محفلین
جاز لیڈیز فرسٹ
////////////////////////////////////
خر کے معنی کھوتا
بوزہ بمعنی انڈہ
یعنی کھوتے کا انڈہ۔۔۔

جاز لیڈیز فرسٹ ہی کیوں‌ سستا ہے،
جینٹس سیکنڈ کیوں‌ نہیں۔
 

اعجاز

محفلین
ہیلووووووووو
میرا خیال ہے کہ تھوڑی دیر کے لیے رک جائیں یہاں پر اور ذرا اس تھریڈ کے اغراض‌ و مقاصد ہر نظر ڈالیں

اس تھریڈ کا عنوان ہے "سوال گندم جواب میں چنے" جس کا میرے خیال میں مطلب یہ ہوتا ہے کہ جواب کا سوال کے اصل جواب سے تعلق کم سے کم ہونا چاہئے پر یہاں‌ پر ایسا کچھ بھی نہیں ہے :confused:

مثال یہ ہو شاید کہ اگر سوال ہے کہ "آپ نے بال کیوں بنوائے؟" تو جواب ہو کے "باتیں بنانے تھک گیا ہوں"
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top