سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
لڑکی بھگانے کے طریقے سکھانے کے لیے

س) ہر فلم میں محبت کی کہانی کیوں ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اخلاق بگاڑنے کےلیے۔

س) اگر دال اور چاول ملا کر کھائے جائیں تو ملاوٹ کا کیس بن سکتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بیوی کا، افسر تو اور بھی مل جائیں گے۔

س) کیا وٹامن کی گولیاں کھانے سے طاقت آ جاتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بندے بندی پر منحصر ہے۔

س) اگر وٹامن کی گولیوں سے طاقت آتی ہے تو فارماسسٹ سب سے زیادہ طاقتور کیوں نہیں ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
اگر اپنی ادویات خود ہی کھا لیں گے تو وہ پھر ریسلنگ کھیل کر ہی کچھ کمایئں گے۔

س) وقت کی قدر کیسے کی جا سکتی ھے؟
 

شمشاد

لائبریرین
گھڑی کو کلائی پر پہننے کی بجائے ہر وقت ہاتھ میں رکھیں۔

س) بچوں کے تو 28 دانت ہوتے ہیں پھر وہ بتیسی کیوں نکالتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top