سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

السلام علیکم، جی دراصل میں کراچی سے تعلق رکھتا ہوں اور واجبی تعلیم یافتہ ہوں اردو سے خاص اور پرخلوص رشتہ ہے۔ ایک ان لائن مارکیٹنگ کے ادارے میں ملازمت کرتا ہوں اور ایک بیٹی ہے میری۔ الحمدللہ۔ عمر دراز جو ہے 30 سال۔۔
 
شمشاد

لائبریرین

یہی تعارف ادھر تعارف والے زمرے میں بھی دے دیں۔
 
السلام علیکم، جی دراصل میں کراچی سے تعلق رکھتا ہوں اور واجبی تعلیم یافتہ ہوں اردو سے خاص اور پرخلوص رشتہ ہے۔ ایک ان لائن مارکیٹنگ کے ادارے میں ملازمت کرتا ہوں اور ایک بیٹی ہے میری۔ الحمدللہ۔ عمر دراز جو ہے 30 سال۔۔
اُردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔ مندرجہ ذیل لنک پر تعارف پیش فرمائیے۔

https://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف-و-انٹرویو.39/create-thread
 
Top