سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
طالوت صاحب وطن آنا ہو تو مجھے شرفِ ملاقات ضرور عطا کیجئے گا۔
دستخط میں خوب شعر جڑا ہے آپ نے ۔
 
طالوت

محفلین
مغل یہ دعوت نامہ ہے یا دھمکی نامہ :confused:
انشاء اللہ !
سانسوں کا تسلسل قائم رہا تو آپ کے ساتھ ساتھ دوسرے احباب سے بھی ملاقات کی کوشش رہے گی۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
آبی ٹوکول

محفلین
زکریا بھائی یہ سب تو ہوگا۔ جب آپ کسی ''فرقے'' کیساتھ ناانصافی کرتے ہوئے اسے اسلام سے خارج کریں گے جبکہ اسکے ماننے والے سچے دل سے کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں تو اس موضوع پر بار بار بحث بھی ہوگی اور جس قوم نے ناانصافی کی ہے، اسکو سزا بھی ملے گی، بلکہ یہ کہیے کہ مل رہی ہے۔ حالات حاضرہ آپ کے سامنے ہیں!
اپنے خراب حالات پر ہم کبھی امریکیوں کو الزام دیتے ہیں، کبھی بھارتیوں کو، کبھی انگریزوں کو تو کبھی طالبان کو۔۔۔۔۔۔۔ جو غلطیاں ہم کر چکے ہیں، نہ ان پر ہمیں‌ پچھتاوا ہے اور نہ پرواہ!

وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ وَبِالآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَO
4. اور وہ لوگ جو آپ کی طرف نازل کیا گیا اور جو آپ سے پہلے نازل کیا گیا (سب) پر ایمان لاتے ہیں، اور وہ آخرت پر بھی (کامل) یقین رکھتے ہیںo
5. أُوْلَ۔ئِكَ عَلَى هُدًى مِّن رَّبِّهِمْ وَأُوْلَ۔ئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَO
5. وہی اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور وہی حقیقی کامیابی پانے والے ہیںo
6. إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ سَوَآءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لاَ يُؤْمِنُونَO
6. بیشک جنہوں نے کفر اپنا لیا ہے ان کے لئے برابر ہے خواہ آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں، وہ ایمان نہیں لائیں گےo
7. خَتَمَ اللّهُ عَلَى قُلُوبِهمْ وَعَلَى سَمْعِهِمْ وَعَلَى أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَّلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌO
7. اللہ نے (ان کے اپنے اِنتخاب کے نتیجے میں) ان کے دلوں اور کانوں پر مُہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ (پڑ گیا) ہے اور ان کے لئے سخت عذاب ہےo
8. وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَّقُولُ آمَنَّا بِاللّهِ وَبِالْيَوْمِ الآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَO
8. اور لوگوں میں سے بعض وہ (بھی) ہیں جو کہتے ہیں ہم اللہ پر اور یومِ قیامت پر ایمان لائے حالانکہ وہ (ہرگز) مومن نہیں ہیںo (البقرہ 4تا8 )

عارف کریم بھیا آپ پورا قرآن پاک اٹھا کر دیکھ لیں جہاں بھی اللہ کی وحی پر ایمان لانے کی بات کی گئی ہے تو وہاں پر أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ کے الفاظ آئے ہیں یعنی اے نبی جو کچھ آپ پر نازل کیا گیا اور جو کچھ آپ سے پہلے نازل کیا گیا کسی ایک مقام پر بھی وما انزل من بعدک کے الفاظ نہیں آئے یعنی وحی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوگئی اگر نہ ختم ہوئی ہوتی تو جس طرح مسلمانوں کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کی وحی پر ایمان لانا ضروی ہے اللہ پاک قرآن پاک میں صراحت کے ساتھ ارشاد فرمادیتے کہ جو وحی آپ کے بعد نازل کی جائے گی بالکل اسی طرح اس پر بھی ایمان لانا ہوگا لیکن ہم دیکھتے ہیں کے پورے قرآن میں اتنے اہم موضوع پر صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ماقبل کی وحی پر ایمان لانے کا کہا گیا ہے جبکہ مابعد کا کہیں دور دور تک زکر نہیں ملتا ۔ کیا یہ معاملہ اتنا ہی چھوٹا تھا کہ قرآن اس بارے میں بالکل خاموش ہے ۔ باقی آپ کے قادیانیوں کے کلمہ پڑھنے والی بات کے ثبوت میں ہم نے آیات نقل کرکے ہائی لائٹ بھی کردی ہیں ۔ ۔ فاعتبروا یااولی ابصار
 
arifkarim

معطل
اللہ اور اس کا رسول آپ کا ، ہم سب حامی و مددگار ہو (اٰمین)

’’ ہم گواہی دیتے ہیں اللہ ایک ہے وہ بے نیاز و لاشریک ہے نہ وہ
کسی کا بیٹا، نہ کسی کا باپ، نہ اسے جنا گیا نہ اس سے کوئی جنا،
محمد مصطفٰے صل اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے بندے اور آخری رسول
ہیں، ان پر نبوت کا باب بند ہوا، وہ خاتم النبین ہیں ۔ ‘‘
 
جہانزیب

محفلین
پہلی بات: یہ مکمل مناظرہ آڈیو پر ٹیپ ہوا تھا، ہمارے معزز ٹی وی چینل پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے پاس اسکی کاپی اندر خانے موجود ہے۔ اگر قادیانی دلائل سےہارے تھے ، تو آج تک اس ٹیپ کو ثبوت کے طور پر کیوں نہیں‌ پوری قوم کو سنوایا گیا؟

یہی تو سوال ہے، جب قادیانیوں‌کے مطابق وہاں‌ وہ جیتے تھے، تو ایک مخصوص‌ عرصے بعد مذکور کاروائی پبلک کر دی جانی تھی، جو کہ پوری ہو چکی ہے، خلیفہ وقت یا کوئی بھی پاکستانی شہری قانونی طریقہ سے اسے حاصل کر سکتا ہے تو کیا وجہ ہے کہ اتنا بڑے سچ کو کسی قادیانی نے ابھی تک حکومت سے کیوں نہیں مانگا ؟ کہیں راز افشا ہونے کی فکر تو نہیں ؟

ویسے یہ تھریڈ قتل کے بارے میں تھا، قادیانیوں‌کے مسلمان ہونے یا نا ہونے سے متعلق نہیں ۔
 
arifkarim

معطل
قادیانیت کے بارے میں اس مناظرے سے ہٹ کر بھی بہت کچھ موجود ہے۔ اللہ غریق رحمت کرے مولانا منظور احمد چنیوٹی اور ان کے بھائی ساری عمر قادیانیوں کی بیخ کُنی میں مصروف رہے، ان کی کتابیں اور ان کے مناظرے اس سلسلے میں بہترین ذریعہ ہیں۔ ہر سال ایک ماہ رد قادیانیت کورس بھی کروایا جاتا ہے جس میں ان کا کچہ چٹھہ کھول کر سامنے رکھا جاتا ہے۔ کس طرح مرزا جی کو پہلے مجتہد، پھر مسیح موعود اور پھر نبی کے عہدے پر فائز کیا جاتا ہے یہ ساری چکر پھیریاں سمجھائی جاتی ہیں اور ان کے رد کا طریقہ بھی بتایا جاتا ہے۔ ایسی کتابیں بھی موجود ہیں جن میں قادیانیوں کی کتابوں سے عکسی ثبوت لے کر ان کی بوکھلاہٹیں، تضادات اور عقائد کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔
اس مناظرے سے ہٹا نہیں‌ جا سکتا۔ کیونکہ جتنے اعتراضات قادیانیوں پر انکی اپنی کتب سے آجکل کیے جا رہے ہیں، یہ اعتراضات بلکہ اس سے کچھ زیادہ ہی 1974 میں پارلیمنٹ کاروائی کے دوران کیے گئے تھے۔ ان سب کے جوابات قادیانی ''علماء'' نے دیے تھے۔۔۔۔ اب سوال یہ ہے کہ کہاں ہے اس کاروائی کی ایک کاپی؟
 
arifkarim

معطل
یہی تو سوال ہے، جب قادیانیوں‌کے مطابق وہاں‌ وہ جیتے تھے، تو ایک مخصوص‌ عرصے بعد مذکور کاروائی پبلک کر دی جانی تھی، جو کہ پوری ہو چکی ہے، خلیفہ وقت یا کوئی بھی پاکستانی شہری قانونی طریقہ سے اسے حاصل کر سکتا ہے تو کیا وجہ ہے کہ اتنا بڑے سچ کو کسی قادیانی نے ابھی تک حکومت سے کیوں نہیں مانگا ؟ کہیں راز افشا ہونے کی فکر تو نہیں ؟

ویسے یہ تھریڈ قتل کے بارے میں تھا، قادیانیوں‌کے مسلمان ہونے یا نا ہونے سے متعلق نہیں ۔
الحمد للہ، کسی نے تو سچ کا ساتھ دیا! قادیانیوں نے یہ ٹیپ حکومت پاکستان سے مانگی تھی اور کئی بار اسکو لائو ریلیز کرنے کا بھی کہا تھا، مگر اٹارنی جنرل یحی بختیار کے مطابق اگر اسے آن ایر کر دیتے تو آدھا پاکستان قادیانی ہو جاتا! :eek:
اس خوف سے شاید یہ ابھی تک سرد خانے میں پڑی ہے۔۔۔۔۔
 
arifkarim

معطل
عارف کریم صاحب ۔
آپ اگر اس معاملے کو نہیں مانتے ۔۔ تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔
ویسے اتنے عرصے بعد آپ کو کیسے یاد گئے یہ سب معاملات ؟؟
کسی بڑے یا پرکھے نے اس دوران کوئی آواز نہیں اٹھائی۔۔۔
آج آپ ایک الطاف حسین کی ایما پر ۔۔ ۔۔۔ ؟؟؟ اس معاملے کو تازہ
کر رہے ہیں۔۔۔۔ ؟؟

بہتر یہی ہے رہنے دیں۔۔ وگرنہ پھر زیک فواد اور نبیل صاحبان میں سے
کوئی تھریڈ مقفل کردے گا یا پھر آپ سے ہمدردی کی بنیاد پر میری رکنیت
معطل ۔۔۔۔۔۔۔۔

م۔م۔مغل
کسی کی ہتک پر رکنیت معطل نہیں ہوتی! اور میں کسی الطاف حسین کو نہیں جانتا کیونکہ میں سیاسی نہیں ہوں! مجھے صرف سچ کی تلاش ہے اور جھوٹ کو دلائل کیساتھ بے نقاب کرنا چاہتا ہوں۔
 
طالوت

محفلین
ویسے یہ تھریڈ قتل کے بارے میں تھا، قادیانیوں‌کے مسلمان ہونے یا نا ہونے سے متعلق نہیں ۔
یہی تو زیک کہہ رہے تھے (انھیں میں ایک جگہ زین العابدین کہہ گیا ان کا نام زکریا ہے-معذرت) ۔۔۔ اور اس پر میری اور مغل کی ملاقاتیں بھی موضوع میں شامل ہو گئیں :) ۔۔۔
قتل کسی کا بھی ہو کسی صورت جائز نہیں ہو سکتا خصوصا "ارتداد" پر قتل کا واویلا کرنا بھی متنازعہ ہے (اگر چہ احباب اسے بھی "اجماع امت" میں شامل کرتے ہیں) ۔۔۔ ہر صورت سزا کا اختیار حکومت وقت کے پاس ہو گا ، اب اگر آپ اپنے فیصلے چاہتے ہیں تو اپنی حکومت بنانے کی کوشش کیجیئے نا کہ طالبان کی طرح ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر بیٹھ جائیں ۔۔۔ پھر قادیانی ہی کوئی ایک قبیلہ نہیں ، ملتے جلتے کلمے ، ملتی جلتی نمازیں ، نظام ربوبیت ، قادری ، چشتی ، طاہری ، عطاری ، سلفی ، علوی ، فاطمی اور پتہ نہیں کونسے کونسے سلسلے ، سبھی ایک دوسرے کو گمراہ ، مرتد کافر قرار دیتے ہیں ، تو سب شروع ہو جاتے ہیں ایک دوسرے کو قتل کرنا نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری !:mad: (کچھ اس میں سے سلسلے نہیں کہلاتے لیکن میں ان کو بھی "سلسلے" ہی قرار دیتا ہوں)
میرے پاس دادا کے زمانے کی ایک یک نالی بندوق (بارہ بور) ہے ، اس کی نال بھی کٹوا کر اسے شاٹ گن کی شکل دینے کی کوشش کی ہے ، حد بندیاں ہو جائیں تو پھر حملہ کرتا ہوں ، ایک آدھ بندوق ، امامیہ ، سپاہ صحابہ ، طالبان ، سنی تحریک ، لشکر جھنگوی ، بسرا گروپ ، مہدی آرمی وغیرہ سے بھی مل ہی جائے گی کیونکہ میں بے پیندے کا لوٹا ہوں :grin: ہر طرف گھوم جاوں گا اور بالا آخر بچے گا کون بے پیندے کا لوٹا:laugh:
وسلام
 
arifkarim

معطل
.
آپ کے تجزئیے پہ صدقے جاوں..............یعنی آپ غلط کو غلط کہنے والوں کو "نام نہاد علما" کا لقب دے رہے ہیں .........

اور جو. . . . حضرت عیسی کو شرابی . . . زانی. . . . اور ان کے حاندان کو زانی کہتے ہیں............جو . . کہتا ہے........خدا نے اپنے فضل سے میری اور میری جماعت کی پناہ سلطنت بر طانیہ کو بنا دیا...........(تریاق القوب . . . ص 26...] یعنی جناب سنطنت برطانیہ کے خود کاشت پودے ہیں ...........نبی تو اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں ........یہ کیسے نبی ہیں جو حکومت برطانیہ پر اتراتے پھرتے ہیں.........دوسری جگہ لکھا::::::میں سچ کہتا ہوں کہ محسن (یعنی حکومت برطانیہ] کی بد خواہی کرنا ایک حرامی اور بد کار آدمی کا کام ہے...............(شہاد ہ القرآن.........ص 84] .........پھر آنحضرت کی توہین کرتا ہے . . . لکھتا ہے........آنحضرت کے معجزات کی تعداد تین ہزار ہے (تحفہ گولڑویہ ...ص93]. . .میرے نشان دس لاکھ سے زیادہ ہیں...(براہین احمدیا......ج5...ص56]....اور مرزا کی تضاد بیانی دیکھیے......

میں مجدد ہوں (تریاق القلوب ص155].....میں مہدی ہوں(خطبہ الہامیہ ص 50]........محدث ہوں(توضیح المرام ص19].......امام زمان ہوں.(حقیقت الوہی ص79]........خاتم الخلفا ہوں.(کشتی نوح ص26]........خاتم الا ولیا ہوں(خطبہ الہامیہ ص35]........نبی اللہ ہوں.(تزکرہ ص35]..........حجر اسود ہوں.(تذکرہ ص36].........بیت اللہ ہوں.(تذکرہ ص35].........مثیل کرشن ہوں(مجدد اعظم ج2 ص994].......امین ملک جے بہادر سنگھ ہوں.(تذکرہ ص 646]......ردر گوپال ہوں(تزکرہ ص 434].........تمام انبیا کا مظہر ہوں.(حقیقت الوحی ص72].........دنیا میں کوئی نبی نہیں گزرا جس کا نام مجھے نہیں دیا گیا ہو.(تتمہ حقیقت الوحی ص84]........میں نے کشف مین دیکھا کہ خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں.(آیئنہ کمالات اسلام ص564]........میرا خدا سے ایک نہانی تعلق ہے.....جو ناقابل بیان ہے.(براہین احمدیہ ج5ص63].............یعنی خدا کہتا ہے اے مرزا تو بمنزلہ میری اولاد کے ہے.(اربعین نمبر 4ص23].........میں محمد ،احمد، مصطفی ہوں.(ایک غلطی کا ازالہ...ص4]............احمد محتار ہوں.....(نزول السعیح...ص99]...........میرا نام مریم رکھا گیا .دو برس تک صفت مریم میں میں نے پرورش پائی اور پردے مین نشونما پاتا رہا.پھر جب دو برس گزر گئے تو مریم کی طرح عیسی کا روح مجھ میں نفخ کی گئی اور استعارہ کے رنگ میں مجھے حاملہ ٹھہرایا گیااور آخر کئی مہینے کے بعدجو دس مہینے سے زیادہ نہیں.مجھے مریم سے عیسی بنا دیا گیا.پس مین اس طور سے ابن مریم ٹھہرا......(کشتی نوح........ص68][/[/QUOTE
جیسا کہ پہلے گزارش کر چکا ہوں کہ غلط اور صحیح کا فیصلہ انسان اپنی ''عقل'' پر نہیں کر سکتا کیونکہ انسان کمزور ہے۔ ہر اک کا اپنا ایمانی درجہ ہے اور ہر اک نے اپنی ہی قبر میں جانا ہے کسی دوسرے کی نہیں!
قادیانیوں کو یقینا انہی کتب پر ایمان کی وجہ سے ''کافر'' قرار دیا گیا ہوگا۔۔۔۔ البتہ جن 72 فرقوں نے ملکر یہ فیصلہ کیا تھا، ان میں کچھ ایسے فرقے بھی شامل تھے جو کہ اس بات پر ایمان رکھتے تھے کہ قرآن پاک کے 30 نہیں بلکہ 40 پارے تھے اور 10 پارے بکری کھاگئی :eek: مزید یہ کہ بعض فرقوں کا ایمان تھا کہ وحی اللہ تو حضرت علی رضی اللہ پر اترنی تھی، لیکن چونکہ آپکی، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے مشابہت اسلئے حضرت جبرائیل علیہ السلام سے ''غلطی'' ہو گئی!
ایسے مکروہ اور غیر اسلامی عقائد رکھنے والے دائرہ اسلام کے اندر، البتہ قادیانی دائرہ اسلام سے باہر۔ اگر باہر نکالنا تھا تو ان سب کو بھی نکالتے، جو کہ خدا اور فرشتوں پر تہمت باندھتے ہیں۔ لیکن نہیں، سارا بغض تو قادیانیوں کیلئے ہے!

اس بغض کی ایک مثال اسی فارم سے ثابت ہے: ابھی کچھ دن پہلے میں نے وہابیت کے عقائد کے نام سے ایک دھاگہ شروع کیا تھا، جس میں انہی کے نامور علما کی تحریروں سے وہابیت اور دیوبندی فرقہ کے عقائد واضح ہوتے تھے۔ یہ عقائد ایسے تھے کہ اگر آپ صلی اللہ عیہ وسلم کے زمانہ کے مسلمان سن لیں تو لرز اٹھیں۔ یعنی مرزا قادیانی سے بھی دو ہاتھ آگے! یہ دھاگہ فورا ہی ایک دن بعد فرقہ واریت کو بنیاد بنا کر حذف کر دیا گیا۔ البتہ قادیانیوں کیخلاف جتنا مرضی کیچڑ اچھالا جا سکتا ہے، اور یہ بالکل جائز ہے!
 
arifkarim

معطل
پھر قادیانی ہی کوئی ایک قبیلہ نہیں ، ملتے جلتے کلمے ، ملتی جلتی نمازیں ، نظام ربوبیت ، قادری ، چشتی ، طاہری ، عطاری ، سلفی ، علوی ، فاطمی اور پتہ نہیں کونسے کونسے سلسلے ، سبھی ایک دوسرے کو گمراہ ، مرتد کافر قرار دیتے ہیں ، تو سب شروع ہو جاتے ہیں ایک دوسرے کو قتل کرنا نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری !:mad: (کچھ اس میں سے سلسلے نہیں کہلاتے لیکن میں ان کو بھی "سلسلے" ہی قرار دیتا ہوں)
میرے پاس دادا کے زمانے کی ایک یک نالی بندوق (بارہ بور) ہے ، اس کی نال بھی کٹوا کر اسے شاٹ گن کی شکل دینے کی کوشش کی ہے ، حد بندیاں ہو جائیں تو پھر حملہ کرتا ہوں ، ایک آدھ بندوق ، امامیہ ، سپاہ صحابہ ، طالبان ، سنی تحریک ، لشکر جھنگوی ، بسرا گروپ ، مہدی آرمی وغیرہ سے بھی مل ہی جائے گی کیونکہ میں بے پیندے کا لوٹا ہوں :grin: ہر طرف گھوم جاوں گا اور بالا آخر بچے گا کون بے پیندے کا لوٹا:laugh:
وسلام
ماشاءاللہ، اتنے ''مسلح'' فرقوں کا ایک ملک میں رہنا واقعی کسی ایڈونچر سے کم نہیں۔ حال ہی میں مہوش بہن نے ایک نوٹ پوسٹ کیا تھا جو کہ لشکر جھنگوی کی طرف سے تھا۔ یہ نوٹ کافی مزاحیہ ہے، آپ بھی مطالعہ کریں اور انکا اور قادیانیوں کا موازنہ کر لیں اور جانچیں کہ کون دائرہ اسلام کےکتنا اندر ہے؟!
DSC00739.jpg

حیرت اس بات کی ہے کہ فتوی لگانے والے علماء کوئی اور اس فتوی پر عمل کر نے والے کسی اور فرقے کے ہیں !
 
فاروقی

معطل
اس مناظرے سے ہٹا نہیں‌ جا سکتا۔ کیونکہ جتنے اعتراضات قادیانیوں پر انکی اپنی کتب سے آجکل کیے جا رہے ہیں، یہ اعتراضات بلکہ اس سے کچھ زیادہ ہی 1974 میں پارلیمنٹ کاروائی کے دوران کیے گئے تھے۔ ان سب کے جوابات قادیانی ''علماء'' نے دیے تھے۔۔۔۔ اب سوال یہ ہے کہ کہاں ہے اس کاروائی کی ایک کاپی؟

مجھے اس وقت کتاب کا نام یاد نہیں آ رہا.............لیکن اس کے مصنف عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب ہیں ..............جہوں نے عدالت عظمی کی مکمل کاروائی کتابی صورت مین شائع کی ہے..........آپ وہ پڑھ لیں تو حقیقت واضع ہو جائے گی.........
 
پاکستان میں میری ذاتی لائبریری میں بھی ایک ایسی ہی کتاب موجود ہے بعنوان پارلیمنٹ میں قادیانیوں کی تاریخی شکست مصنف کا نام مجھے یاد نہیں ۔ ۔ ۔ ۔
 
طالوت

محفلین
:(آپ سے ایک بار آبی ٹو کول کا مطلب پوچھا تھا لیکن آپ نے نہیں بتایا
ویسے بے پیندے کا لوٹا ہونا مذاق تھا ، سچائی کے ساتھ بغیر کسی تعصب کے اپنا نقطہ نظر بیان کرنا میری عادت ہے ، اور عادت سے میں مجبور ہوں ، غلام احمد قادیانی جہنمی تو ہے ہی لیکن ہمارے ایک عالم دیو بند کے ایک والد اللہ رب العزت سے کشتی کرتے پائے گئے ، اور اس پر مزید یہ کہ موصوف نے اللہ رب العزت کو پچھاڑ بھی دیا ، اب اگر کتاب کا حوالہ دے دوں بمع صفحہ نمبر تو کفر کے فتوے پر کون کون دستخط کرے گا ؟ ؟ اسی ایک عطاری صاحب کی پر نور آنکھوں کے چمتکار سے ایک پیدائشی نابینا کی آنکھوں کی روشنی لوٹ آتی ہے :hatoff: پھر اپنے منہاض صاحب ایک جگہ فرماتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں نہیں کم از کم یہ دھاگہ مقفل نہیں ہونا چاہیئے اسلیئے میں نے اپنی زبان کو لگام دی دے دی بھئی
بڑے نادر و نایاب چمتکاروں کی فہرست ہے میرے پاس ;) لیکن مجبور ہیں کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
arifkarim

معطل
مجھے اس وقت کتاب کا نام یاد نہیں آ رہا.............لیکن اس کے مصنف عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب ہیں ..............جہوں نے عدالت عظمی کی مکمل کاروائی کتابی صورت مین شائع کی ہے..........آپ وہ پڑھ لیں تو حقیقت واضع ہو جائے گی.........
ہاہاہاہاہا، بھائی اگر کتاب ہی لکھنی ہوتی تو میں خود نہ لکھ لیتا۔ کتاب مصنف لکھتا ہے اپنے انداز میں۔ اس میں چاہے رد بدل کر لے۔ اس کاروائی کی متعدد کتب قادیانی حضرات اور انکے مخالف فرقوں اور جماعتوں کی طرف سے شائع ہو چکی ہیں۔
اور سب میں مبالغہ موجود ہے۔ حقیقت صرف ویڈیو یا آڈیو ٹیپ بتا سکتی ہے، جو کہ حکومت پاکستان ریلیز نہیں کر رہی!
 
آبی ٹوکول

محفلین
:(آپ سے ایک بار آبی ٹو کول کا مطلب پوچھا تھا لیکن آپ نے نہیں بتایا
ویسے بے پیندے کا لوٹا ہونا مذاق تھا ، سچائی کے ساتھ بغیر کسی تعصب کے اپنا نقطہ نظر بیان کرنا میری عادت ہے ، اور عادت سے میں مجبور ہوں ، غلام احمد قادیانی جہنمی تو ہے ہی لیکن ہمارے ایک عالم دیو بند کے ایک والد اللہ رب العزت سے کشتی کرتے پائے گئے ، اور اس پر مزید یہ کہ موصوف نے اللہ رب العزت کو پچھاڑ بھی دیا ، اب اگر کتاب کا حوالہ دے دوں بمع صفحہ نمبر تو کفر کے فتوے پر کون کون دستخط کرے گا ؟ ؟ اسی ایک عطاری صاحب کی پر نور آنکھوں کے چمتکار سے ایک پیدائشی نابینا کی آنکھوں کی روشنی لوٹ آتی ہے :hatoff: پھر اپنے منہاض صاحب ایک جگہ فرماتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں نہیں کم از کم یہ دھاگہ مقفل نہیں ہونا چاہیئے اسلیئے میں نے اپنی زبان کو لگام دی دے دی بھئی
بڑے نادر و نایاب چمتکاروں کی فہرست ہے میرے پاس ;) لیکن مجبور ہیں کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام

ویسے اب میں آپ کے دستخط میں لگے شعر کا مطلب سمجھ گیا ہوں رہی آبی کے ٹوکول ہونے کی بات تو اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ ہم بھی حد سے زیادہ جذباتی واقع ہوئے ہیں اسی پر ہمارے ایک دیرینہ دوست سے رہا نہ گیا تو اس نے بطور نصیحت ہمیں یہ لقب دے دیا کہ شاید کچھ اثر ہو ۔ ۔ :mrgreen:
 
خدا کی قسم بڑی خوشی ہوئی کہ کوئی ہمیں بھی سمجھا ۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ ہم تو اب تک :blush:
 
arifkarim

معطل
:(آپ سے ایک بار آبی ٹو کول کا مطلب پوچھا تھا لیکن آپ نے نہیں بتایا
ویسے بے پیندے کا لوٹا ہونا مذاق تھا ، سچائی کے ساتھ بغیر کسی تعصب کے اپنا نقطہ نظر بیان کرنا میری عادت ہے ، اور عادت سے میں مجبور ہوں ، غلام احمد قادیانی جہنمی تو ہے ہی لیکن ہمارے ایک عالم دیو بند کے ایک والد اللہ رب العزت سے کشتی کرتے پائے گئے ، اور اس پر مزید یہ کہ موصوف نے اللہ رب العزت کو پچھاڑ بھی دیا ، اب اگر کتاب کا حوالہ دے دوں بمع صفحہ نمبر تو کفر کے فتوے پر کون کون دستخط کرے گا ؟ ؟ اسی ایک عطاری صاحب کی پر نور آنکھوں کے چمتکار سے ایک پیدائشی نابینا کی آنکھوں کی روشنی لوٹ آتی ہے :hatoff: پھر اپنے منہاض صاحب ایک جگہ فرماتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں نہیں کم از کم یہ دھاگہ مقفل نہیں ہونا چاہیئے اسلیئے میں نے اپنی زبان کو لگام دی دے دی بھئی
بڑے نادر و نایاب چمتکاروں کی فہرست ہے میرے پاس ;) لیکن مجبور ہیں کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
بہت خوب، یہی وہ نقطہ ہے جسکی طرف ان 'مسلمانوں'' کی توجہ کروانا چاہتا ہوں۔ فرقہ دیو بند کے جید علماء، عالم اسلام کے بادشاہ بنے ہوئے ہیں۔ اور انکے عقائد قادیانیوں سے بھی گئے گزرے ہیں۔ جبھی تو وہ تھریڈ فورا حزف کر دیا گیا تھا جسمیں انکے ''کفرانہ'' عقائد ثبوتوں کیساتھ موجود تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top