سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاروقی

معطل
جیسا کہ پہلے گزارش کر چکا ہوں کہ غلط اور صحیح کا فیصلہ انسان اپنی ''عقل'' پر نہیں کر سکتا کیونکہ انسان کمزور ہے۔ ہر اک کا اپنا ایمانی درجہ ہے اور ہر اک نے اپنی ہی قبر میں جانا ہے کسی دوسرے کی نہیں!
قادیانیوں کو یقینا انہی کتب پر ایمان کی وجہ سے ''کافر'' قرار دیا گیا ہوگا۔۔۔۔ البتہ جن 72 فرقوں نے ملکر یہ فیصلہ کیا تھا، ان میں کچھ ایسے فرقے بھی شامل تھے جو کہ اس بات پر ایمان رکھتے تھے کہ قرآن پاک کے 30 نہیں بلکہ 40 پارے تھے اور 10 پارے بکری کھاگئی :eek: مزید یہ کہ بعض فرقوں کا ایمان تھا کہ وحی اللہ تو حضرت علی رضی اللہ پر اترنی تھی، لیکن چونکہ آپکی، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے مشابہت اسلئے حضرت جبرائیل علیہ السلام سے ''غلطی'' ہو گئی!
ایسے مکروہ اور غیر اسلامی عقائد رکھنے والے دائرہ اسلام کے اندر، البتہ قادیانی دائرہ اسلام سے باہر۔ اگر باہر نکالنا تھا تو ان سب کو بھی نکالتے، جو کہ خدا اور فرشتوں پر تہمت باندھتے ہیں۔ لیکن نہیں، سارا بغض تو قادیانیوں کیلئے ہے!

اس بغض کی ایک مثال اسی فارم سے ثابت ہے: ابھی کچھ دن پہلے میں نے وہابیت کے عقائد کے نام سے ایک دھاگہ شروع کیا تھا، جس میں انہی کے نامور علما کی تحریروں سے وہابیت اور دیوبندی فرقہ کے عقائد واضح ہوتے تھے۔ یہ عقائد ایسے تھے کہ اگر آپ صلی اللہ عیہ وسلم کے زمانہ کے مسلمان سن لیں تو لرز اٹھیں۔ یعنی مرزا قادیانی سے بھی دو ہاتھ آگے! یہ دھاگہ فورا ہی ایک دن بعد فرقہ واریت کو بنیاد بنا کر حذف کر دیا گیا۔ البتہ قادیانیوں کیخلاف جتنا مرضی کیچڑ اچھالا جا سکتا ہے، اور یہ بالکل جائز ہے![/QUOTE
]

کیا قادیانیوں کو کافر صرف انسانی عقل کی بنیاد پر قرار دیا گیا ہے..............نہیں میرے محترم..............یہ فیصلہ قرآن وسنت کی روشنی مین کیا گیا ہے.............

جی ہاں اہل تشع حضرات کہتے ہیں کہ 10سپارعے بکری کھا گئی تھی لیکن یہ حقیقت نہیں ہے...............اہل تشع ھضرات کا خیال ہے کہ امام مہدی جب آئیں گئے تو 40سیپاروں والا قرآن بھی لے کر آئیں گے...................

دوست قرآن کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے............؟
اللہ تعالی نے قرآن پاک کی حفاظت کا ذمہ خود لیا ہے.........تو کیا جس کا ذمہ کائنات کا مالک خالق لے رہا ہے.......کیا پھر بکری 10سیپار کھا سکتی ہے............؟
امید ہے اسی بات سے سمجھ جائیں گے.......


قادیانیوں سے بغض کوئی ویسے ہی نہیں کرتا ..........ملاحظہ فرمائیں..................

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تو ہین.......مرزا غلام احمد قادیانی نے کی ہے.......لکھتا ہے.......
"""معراج(آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو) جس وجود سے ہوا تھا،وہ یہ ہگنے موتنے والا وجود تو ہر گز نہیں تھا.""""...............(ملفوظات احمدیہ . . ج9. . . ص 459)

حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین......................آپ خود اندازہ لگائیے کیا یہ ایک نبی کی زبان ہو سکتے ہی......؟
مرازا غلام احمد قادیانی لکھتا ہے.......

""""مسح کا چال چلن کیا تھا.؟ .........ایک کھاو پیو،شرابی ،نہ زاہد نہ عابد،نہ حق کا پرستار ،متکبر ،خود بین،خدائی کا دعوی کرنے والا......(مکتوبات احمدیہ...ج3.ص23)
ہاں آپ کو گالیاں دینے اور بد زبانی کی اکثر عادت تھی.....(ضمیمیہ انجام آتھم ص14 حاشیہ)

آپ کو کسی قدر جھوٹ بولنے کی بھی عادت تھی(الیضا ص15)

آپ کے حقیقی بھائی آپ سے سخت ناراض تھے ان کو یقین تھا کہ آپ کے دماغ میں ضرور کچھ خلل ہے(الیضا ص6)

آپ کے ہاتھ مین سوئے مکرو فریب کے کچھ نہ تھا.....(الیضا ص15)

آپ کا خاندان بھی نہایت پاک و مطہر ہے....تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زنا کار اور کسبی عورتین تھیں.جن کے خون سے اپکا وجود ظہور پزیر ہوا......ٰالیضا ص7)

آپ کا کنجریوں سے میلان اور صحبت بھی شاید اسی وجہ سے ہو کہ جدی مناسبت درمیان ہے ورنہ کوئی پر ہیز گار انسان ایک کنجری کو یہ موقع نہیں دے سکتا. . کہ وہ اس کے سر پر اپنے ناپاک ہاتھ لگا دے (الیضا ص7)

پس ہم ایسے ناپاک خیال اور متکبر اور راست بازوں کے دشمن کوایک بھلا مانس آدمی بھی قرار نہین دے سکتے چہ جائیکہ اس کو نبی قرار دیں.(الیضا ص9)

یورپ کے لوگوں کو جس قدر شراب نے نقصان پنچایا ہےاس کا سبب تو یہ تھا کہ عیسی علیہ سلام شراب پیا کرتے تھے.شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے(کشتی نوح.س94 حاشیہ)

یسوع اس لیے اپنے تیئں نیک نہین کہہ سکا کہ لوگ جانتے تھے یہ شحص شرابی کبابی ہے......ثنانچہ خدائی کا دعوی شراب خوری کا ایک بد نتیجہ ہے.(ست بچن ص172 حاشیہ)



اور مذاق اڑاتا ہے کہتا ہے


مفسد اور مفتری ہے وہ شحص جو مجھے کہتا ہے کہ مین مسیح ابن مریم کی عزت نہیں کرتا........(کشتی نوح....ص26)




اب آپ فیصلہ کریں اس نے کیا کیا کفر بکا ہے.......جیسے سن کر کلیجہ منہ کو آتا ہے.........آپ کہتے ہین کہ مسلمان قادیانیوں سے نفرت نہ کرین ..................تو کیا پھول بھیجں انہیں ہم......../


ازواج مطہرات کی توہین................................

مرزا بشیر احمد لکھتا ہے کہ مرزا صاحب نے فرمایا

""""آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں کی بد اخلاقی برداشت کرتے تھے.........(سیرت المہدی.ج3...ص 224)

اب آپ ہی بتائیں ہم انہیں کیا کہیں............؟.........جناب arifkarim صاحب آپ سے گزارش ہے کہ پہلے ان کے مذہب کو تھوڑا سمجھین پھر .......بھی کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو بات کیجیے گا........
 
عارف ایک بات آپ اپنے ذہن میں صاف کر لیں کہ گو اس امت میں آپس میں شدید اختلافات ہیں اور بعض اوقات ایک دوسرے پر فرقے کفر کے فتوی بھی عائد کیے جاتے ہیں تاہم اس طرح کے فتاوی کو کبھی مقبولیت حاصل نہیں ہو سکی لیکن قادیانیوں کے کفر و ارتداد میں کوئی بھی فرقہ مخالفت نہیں کرتا اور اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آخری نبی نہیں مانتے ۔ اور جو بھی نبی پاک کی ختم نبوت کا انکار کرے وہ بنص قرآن و حدیث کافر ہے۔ خود نبی کریم کی حیات میں اسود عنسی اور مسیلمہ کذاب اور پھر خلیفہ اول حضرت ابو بکر الصدیق کے عہد میں طلیحہ بن خویلد اور سجاح بنت حارث نامی ایک عورت نے دعوہ نبوت کیا اور ان سب کے ساتھ انتہائی سختی سے نمٹا گیا
قادیانیوں کو جو کافر قرار دیا جاتا ہے اور جو اس سلسلے میں قومی اسمبلی میں کاروائی کی گئی اس کی تفصیلات اور کتابیں بشمول قومی اسمبلی کی مکمل رواد آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر کہ بڑھ سکتے ہیں
http://www.khatm-e-nubuwwat.org/bookpdf/book.htm
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top