سندھی ورڈ پرییس، کی بورڈ اور فانٹ

ظہور احمد سولنگی نے 'اردو اوپن‌پیڈ سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 21, 2007

  1. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    میں نے فارسی سے ورڈ پریس کی ایک تھیم کا ترجمہ کرلیا ہے لنک
    www.sblog.indusbid.com
    گو کہ یہ تجرباتی طور پر اپلوڈ کی گئی ہے بعد اس میں تبدیلیاں لائی جائیں گی اور اس میں نبیل بھائی کے اردو اوپن پیڈ کو سندھی میں ڈھالا ہے اور ایک نسخ فانٹ جس میں اردو کی بھی سپورٹ شامل ہے اور اس کے ساتھ ایک صوتی کی بورڈ بھی بنایا ہے جو عام مروج سندھی کی بورڈ سے تھوڑا سے مختلف ہے کیونکہ اوردو صوتی کی بورڈ اور سندھی کی صوتی کی بورڈ میں کافی فرق تھا اب یہ فرق ختم کردیا ہے۔
    آپ کی اس سلسے میں آراء میرے لئے باعث رہنمائی ہونگی۔
     
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,947
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    نبیل بھائی پہلے ہی اوپن پیڈ کا سندھی ورژن تیار کرچکے ہیں جہاں تک میرا خیال ہے۔
    اچھی کوشش ہے تلاش خانے میں بھی اوپن پیڈ ڈال دیں۔
    وسلام
     
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,612
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    زبردست ظہور۔
    آپ کونسی سندھی کی بورڈ میپنگ استعمال کرتے ہیں؟ میں نے عبدالماجد بھرگری کا سندھی صوتی کی میپ شامل کیا تھا۔
     
  4. فرضی

    فرضی محفلین

    مراسلے:
    743
    زبردست بھئی ۔۔ مبارک ہو
     
  5. ساجداقبال

    ساجداقبال محفلین

    مراسلے:
    2,018
    بہت اچھی کوشش ہے ظہور بھائی۔ بس صرف تلاش کے خانے میں سندھی اوپن پیڈ شامل کر دیں۔ باقی فٹ ہے۔
     
  6. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    بس اردو سے محبت کی وجہ سے اردو صوتی کی بورڈ کو اسٹینڈرڈ کیا ہے اگر مروج سندھی کی بورڈ استعمال کروں تو پھر اردو ٹائپ کرنے میں مسئلہ ہوتا ہے۔
    کل انشاءاللہ پوری تفصیل بتاؤں گا اور کی بورڈ اور فانٹ بھی اپلوڈ کروں گا۔
     
  7. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اچھی کاوش ہے۔ میری طرف سے مبارک باد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر