فونٹ سمیر روپیہ فونٹ

شاکرالقادری

لائبریرین
سمیر روپیہ فونٹ
Sameer Ropayya Font
noid-AA_Sameer_Ropiya.jpg

محترم اہل محفل !
السلام علیکم ۔ ۔ ۔ ۔ سمیرہمارے ایسے فونٹ ساز ہیں جو گمنام رہتے ہوئے اہل اردو کی خدمت کر رہے ہیں اور اب تک اردو کے شائقین کے لیے کئی فونٹس پیش کر چکے ہیں ان کی جانب سے تازہ ترین فونٹ آپ کی خدمت میں پیش ہے
فونٹ کا نام : سمیر روپیہ فونٹ
فائل کا حجم :164.4 کلوبائٹ
مصنف: سمیر
ڈائون لوڈ کا ربط
 
Top