سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

فاخر رضا

محفلین
محمداحمد
میں نے یہ غزل پہلی مرتبہ پڑھی، الفاظ نہیں تھے تعریف کے مگر پھر وارث بھائی کے مراسلے پر نظر پڑی جنہوں نے ایک ایک شعر کا حسن ہم جیسوں کے لئے وضاحت سے بیان کیا ہے
آپ حقیقتاً داد کے مستحق ہیں
خدا آپ کے زور قلم کو مزید طاقت دے. اتنی کم عمری میں اتنے بلند خیالات قابل تحسین ہیں
 
محمداحمد

لائبریرین

بے حد شکریہ فاخر بھائی!

آپ کی حوصلہ افزائی میرے لئے بے حد اہم ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
شکریہ تابش بھائی!
لاجواب۔

اور کیا ہی خوب تجزیے پڑھنے کو ملے۔
اور اب یہ وقت آ گیا ہے کہ اتائی ڈاکٹروں کو اصلاح کے لیے ٹیگ کیا جاتا ہے۔

یہ آپ کی کسر نفسی ہے ورنہ ڈاکٹر آپ پورے ہیں۔ :)
 
یاسر شاہ

محفلین
ما شاء اللہ بہت پرکیف و سحر انگیز غزل ہے-اسے پڑھ کے ایک سماں بندھ جاتا ہے، ایک کیفیت طاری ہو جاتی ہے -بہت خوب -
 
Top