سمت شمارہ16 آن لائن

الف عین

لائبریرین
ہت انتظار کے بعد یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس کر رہا ہوں کہ سہ ماہی ’سمت‘ اب یہاں آن لائن پڑھا جا سکتا ہے

: http://samt.heroku.com

اس شمارے کے مشمولات:
رنگِ عقیدت:
نعتِ رسولِ کریم: اختر علی خان اختر چھتاروی

یاد رفتگاں:
مشفق خواجہ کی یاد میں: پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ
آہ مظہر مہدی: ڈاکٹر اودیش رانی
عصرِ حاضر کا نظیر اکبر آبادی ۔۔ حبیب تنویر: امتیاز الدین
حنیف اخگر: نور امروہوی
بیادِ پروفیسر ڈاکٹر قمر رئیس مرحوم: ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی

گاہے گاہے باز خواں
جوش ملیح آبادی۔ ۔ ۔ دیدہ و شنیدہ: شاہد احمد دہلوی
غزل: خورشید احمد جامی

شعر و سخن: نظمیں
مرزا غالب: مضطر مجاز
سال گرہ: ثمینہ راجا
ابارشن :شعیب رضا فاطمی
مراجعت: آصف ثاقب

شعر و سخن: غزلیں

رؤف خیر
ناہید ورک
فریاد آزر
کبیر اجمل
اختر علی خان اختر چھتاروی
مسعود جعفری
کامی شاہ
سید نقیب حیدر
کامران غنی صبا
اقبال طالب
جمال آرا

کہانیاں
ڈیرا بابا نانک: جوگندر پال
چمکتے شہر کے درمیان: خالد علیم
سیٹھانی کا کتا: ش۔ زاد
بھوت: فیاض احمد وجیہہ
ہیں خواب میں ہنوز: عنیقہ ناز
چیونٹی اور ٹڈا (سومرسٹ مام) ترجمہ: ڈاکٹر فخرعالم اعظمی

مطالعہ
آنکھ سے دل تک (رینو بہل): خواجہ ربانی

نقد و نظر۔ مضامین
افتخار عارف کی ہمہ جہت غزل: علیم صبا نویدی
آتش کی شاعرانہ انفرادیت: ڈاکٹر اسلام عشرت
نکڑ ناٹک: ڈاکٹر محمد کاظم
نئے لب و لہجے کا شاعر۔ احتشام اختر: ڈاکٹر رفعت اختر
دشت پا۔۔کامی شاہ
اردو زبان کا تمدنی پس منظر: پروفیسر رحمت یوسف زئی
زبان کا مسئلہ : جاوید رحمانی

کتب و رسائل:
سمت: سید انور جاوید ہاشمی
سفالہ: احتشام اختر

اپنی رائے سے نوازیں
 

الف عین

لائبریرین
شاعر بدنام صاحب۔۔ اوہو، آصف صاحب (نام یاد آ گیا ) میری اطلاع کے مطابق اودیش رانی راج بہادر گوڑ کی۔۔۔ اس وقت یاد نہیں آ رہا کہ کیا ہیں۔ سالار جنگ میوزیم سے حال ہی میں رٹائر ہوئی ہیں۔ میرے خیال میں وہ کالم وہ خود ہی لکھتی ہیں۔
 

سویدا

محفلین
سمت کے نئے شمارے میں مشفق خواجہ مرحوم پر لکھا گیا مضمون پسند آیا

رسالے کے تمام مندرجات ایک سے بڑھ کر ایک ہیں‌لیکن مشفق خواجہ صاحب سے چونکہ ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوا ااور ان کے لائبریری نما

گھر بھی دیکھا اگر یہ کہا جائے کہ ان کا گھر کتابوں‌سے اٹا ہوا تھا تو بے جا نہ ہوگا
 
Top