
واہ یہ سلسلہ پسند آیا۔۔ ہم بھی کوئی ’’ بجھارت‘‘ چسپاں کرتے ہیں ۔
![]()



![]()
ناعمہ عزیز بٹیا رانی، سنا ہے آپ تصویری زبان میں بہت اچھی طرح بات کر لیتی ہیں۔ ذرا اسے بھی ملاحظہ فرمائیں۔![]()















ناعمہ بٹیا رانی اکیلے اکیلے ٹی وی دیکھ رہی تھیں۔ حسب حال پروگرام کے شروع ہعتے ہی ہنستے ہنستے ان کے پیٹ میں بل پڑ گئے۔
![]()

یہی تو تم کو رونا آ رہا ہے کہ میرے سمائلیز کیوں گونگے ہو گئے، منہ میں گھنگھنی ڈال کر کیوں بیٹھ گئے!!