

کہاں جارہی ہو سارہ ۔ ؟ مجھے بھی لے جاؤ اس چھوٹی کار میں ۔![]()

کل کلاں ضرورت پڑسکتی ہے ۔ مگر تم تو اس سے تربوزے ، خربوزے کاٹ کھارہی ہو
،
، 
باجو جب تک فالتو پڑی ہے تو یہی کام کر لوں نہ ۔۔۔
آپ کے پڑوس والے بچے آپ کو تنگ کرنے پھر آائے ہوئے ہیں اور شرارتیں کر کے آپ کو چڑا رہے ہیں ۔۔۔ جاب وہ جاتے ہیں تو آپ خوشی خوشی ان کو بائے کرتی ہیں تو وہ حیرانی سے دیکھ رہے ہوتے ہیں اپ کو ۔۔۔

کئیر ہوم میں گئے 
اگلا سوال :
+
=
praying
![]()
شاید ملکی حالات کے ٹھیک ہونے کے لئے دعائیں کر رہے ہیں ۔۔۔۔