سلمان بے تاثیر

محمداحمد

لائبریرین
میں مدینہ پاک میں رہتا ہوں

اور میرا مطلب ہرگز وہ نہیں جو آپ نے لیا

تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں
:)

اسی طرح لفظوں کے‌بھی ہو سکتے ہیں

خیر شکریہ آئندہ اچھے اور بہتر لفظ کا انتخاب کروں گا

:)

اچھا اچھا!

یہ آپ کی خوش بختی ہے کہ آپ مدینے میں مقیم ہیں اور ہماری خوش بختی یہ ہے کہ ہم آپ سے ہمکلام ہیں۔ آپ کی بات پڑھ کر تعجب ہوا تھا اس لیے لکھ دیا۔ ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے ہاں ایک خاص طبقہ ہے جو اس قسم کی ظاہری باتوں میں بے حد غلو سے کام لیتا ہے۔

اللہ آپ کو اور ہمیں اُس دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اُن کے صحابہ رہے۔ (آمین)

ساتھ ہی آپ سے دعا کی درخواست بھی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
میرے خیال میں ایسی تصویریں پوسٹ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہمیں معلوم ہیں کہ شراب ہمارے یہاں کتنی ملتی ہے اور ہمارے حکمرانوں کے گھروں پر کیا کیا ہوتا ہے
 
آپ بھی میری کسی بھی بات کا برا نہ منایے گا
اگر مدینہ میں‌رہتے ہیں‌تو کم از کم یہی خیال کرلیں کہ مدینہ میں‌رہتے ہیں

مدینہ میں‌رہنے والوں‌کو ویسے بھی ہم سلام کرتے ہیں لہذا اپ کے خلاف کچھ اور نہیں
مگر براہ کرم دوسرے کے خلاف کچھ کہنے سے بہتر ہے کہ اپنے گریبان میں جھانکیں
اللہ ہم سب کو اپنے والدین کی خدمت کرنا کی توفیق دے۔

میرے بھائی میری بردباری کا اتنا امتحان نہ لو

آپ تو ہاتھ دھوکر میرے پیچھے پڑ گئے ہو

ہمت بھائی (علی) ہوکر رہو اور (ہمت)‌ سے کام لو
 
Top