1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

رضا سلامِ رضا کا ایک شعر در مدحِ سیّد الشّھَداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ مع تضامین

ابو المیزاب اویس نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 19, 2016

  1. یاسر شاہ

    یاسر شاہ محفلین

    مراسلے:
    863
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    -×-=+
    رضا×رضا=ناراضی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
    اور ہمارے ذمہ نہیں مگر صاف پہنچادینا۔
    (پارہ 22، یٰسٓ: 17)
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,347
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    بلاسفیمی لا میں مزید اضافہ!

    عجب اردو محفل ہے جگہ جگہ کفر کے فتوے چل رہے ہیں۔ اچھا ہے اسی طرح اسلام کی حقیقت واضح ہو رہی ہے
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  4. سید ذوالقرنین گیلانی

    سید ذوالقرنین گیلانی محفلین

    مراسلے:
    2
  5. سید ذوالقرنین گیلانی

    سید ذوالقرنین گیلانی محفلین

    مراسلے:
    2
    جناب شعر سے تو میں بھی اتفاق نہیں کرتا لیکن
    انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد سب سے افضل انسان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ ہیں
     
  6. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی ہاں۔ افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق المولی الامام الصدیق رضی اللہ عنہ۔ انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد انسانوں میں سب سے افضل سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہی ہیں، لیکن حضرت سیدنا جبرئیل علیہ السلام انسان نہیں فرشتے ہیں۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 20, 2019

اس صفحے کی تشہیر