رضا سلامِ رضا کا ایک شعر در مدحِ سیّد الشّھَداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ مع تضامین

عباس رضا

محفلین
[arabic]وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ[/arabic]
اور ہمارے ذمہ نہیں مگر صاف پہنچادینا۔
(پارہ 22، یٰسٓ: 17)
 

عباس رضا

محفلین
انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد سب سے افضل انسان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ ہیں
جی ہاں۔ افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق المولی الامام الصدیق رضی اللہ عنہ۔ انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد انسانوں میں سب سے افضل سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہی ہیں، لیکن حضرت سیدنا جبرئیل علیہ السلام انسان نہیں فرشتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top