سفاک اسرائیلی شہریوں کیلئے فلسطینیوں کا قتل تماشا بن گیا

قیصرانی

لائبریرین
اسرائیل نے زمینی حملے کا بھی آغاز کر دیا ہے :terror::terror::terror::terror::terror::terror:۔
ایک چیز جو میں محسوس کر رہا ہوں کہ جنگ بندی میں حماس انٹرسٹڈ نہیں ہے، اب نہ تو وہ سویلین کا دفاع کر سکتی ہے اور نہ ہی اسرائیل کو روک سکتی ہے۔
میرے خیال میں تو جتنا اسرائیل اس جنگ کا ذمہ دار ہے اس سے زیادہ حماس ہے :terror::terror::terror::terror::terror:
اجی حضرت، سرِ عام راز کی بات کہہ دی۔ اب تو کافی مخالفت ہوگی آپ کی :(
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اس ميں کوئ شک نہيں کہ اسرائيل اور فلسطين کا جاری تنازعہ اور اس ميں بے گناہ انسانی جانوں کا نقصان امريکہ سميت تمام انسانی برادری کے ليے لمحہ فکريہ ہے۔ ليکن اس معاملے ميں بھی امريکی حکومت تشدد کی محرک يا وجہ نہيں بلکہ مسلئے کے ديرپا حل کی جانب جاری عمل کا حصہ ہے۔ خطے ميں پائيدار امن کے حصول اور تمام متعلقہ فريقين کے مابين کدورتيں کم کرنے کے ليے ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہيں۔ ہمارے موقف اور اور نقطہ نظر کو بے شمار عرب ممالک کی حمايت بھی حاصل ہے۔

ميں يہ بالکل واضح کر دينا چاہتا ہوں کہ امريکی حکومت نا تو کسی مخصوص ملٹری آپريشن يا اسرائيل سميت کسی بھی ملک کی فوج کے مجموعی رويے کے ليے ذمہ دار ہے۔ جس کا مطلب يہ ہے کہ حماس کی جانب سے داغے جانے والے راکٹوں کی ذمہ داری بھی ہم پر نہيں ڈالی جا سکتی ہے۔

اس ميں کوئ شک نہيں کہ ہم خطے ميں اسرائيل کو اپنا اسٹريجک شراکت دار سمجھتے ہيں۔ يہ کوئ خفيہ امر نہيں ہے۔ تاہم ہم فلسطين کے عوام کے ليے بھی ايک عليحدہ سرزمين کے حصول پر يقین رکھتے ہيں جہاں وہ آزادانہ اور محفوظ طريقے سے اپنی زندگی گزار سکيں۔

اگر آپ اسرائيل کے ليے امريکی حمايت اور سپورٹ کو اجاگر کرتے ہیں تو پھر انصاف کا تقاضا يہ ہے کہ آپ اس امداد کا بھی تذکرہ کريں جو ہم نا صرف يہ کہ فلسطين کے عوام بلکہ خطے ميں اپنے عرب دوستوں کو بھی ديتے چلے آ رہے ہيں۔

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
کاشفی

محفلین
ایک ناجائز ریاست اور قابض قوم کے ڈرپوک فوجی جو صرف نہتے عوام کو ظلم کا نشانہ بناتے ہیں۔۔ان کا حشر بھی ارئیل شارون جیسے بدبخت کی طرح ہوگا۔۔
 
کاشفی

محفلین
10518642_921921484488355_5017279723032050852_n.jpg
 
کاشفی

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اس ميں کوئ شک نہيں کہ اسرائيل اور فلسطين کا جاری تنازعہ اور اس ميں بے گناہ انسانی جانوں کا نقصان امريکہ سميت تمام انسانی برادری کے ليے لمحہ فکريہ ہے۔ ليکن اس معاملے ميں بھی امريکی حکومت تشدد کی محرک يا وجہ نہيں بلکہ مسلئے کے ديرپا حل کی جانب جاری عمل کا حصہ ہے۔ خطے ميں پائيدار امن کے حصول اور تمام متعلقہ فريقين کے مابين کدورتيں کم کرنے کے ليے ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہيں۔ ہمارے موقف اور اور نقطہ نظر کو بے شمار عرب ممالک کی حمايت بھی حاصل ہے۔

ميں يہ بالکل واضح کر دينا چاہتا ہوں کہ امريکی حکومت نا تو کسی مخصوص ملٹری آپريشن يا اسرائيل سميت کسی بھی ملک کی فوج کے مجموعی رويے کے ليے ذمہ دار ہے۔ جس کا مطلب يہ ہے کہ حماس کی جانب سے داغے جانے والے راکٹوں کی ذمہ داری بھی ہم پر نہيں ڈالی جا سکتی ہے۔

اس ميں کوئ شک نہيں کہ ہم خطے ميں اسرائيل کو اپنا اسٹريجک شراکت دار سمجھتے ہيں۔ يہ کوئ خفيہ امر نہيں ہے۔ تاہم ہم فلسطين کے عوام کے ليے بھی ايک عليحدہ سرزمين کے حصول پر يقین رکھتے ہيں جہاں وہ آزادانہ اور محفوظ طريقے سے اپنی زندگی گزار سکيں۔

اگر آپ اسرائيل کے ليے امريکی حمايت اور سپورٹ کو اجاگر کرتے ہیں تو پھر انصاف کا تقاضا يہ ہے کہ آپ اس امداد کا بھی تذکرہ کريں جو ہم نا صرف يہ کہ فلسطين کے عوام بلکہ خطے ميں اپنے عرب دوستوں کو بھی ديتے چلے آ رہے ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

2_11.png

And when it is said to them: "Make not mischief on the earth," they say: "We are only peacemakers."
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں۔
 
کاشفی

محفلین
تین سال کا بچہ باپ کو اسرائیلیوں کےہاتھوں گرفتار ہونےسےبچارہاہےاور اس بچےکی رونےکی آوازیں کسی کا بھی دل دہلا دے۔لیکن نام نہاد جہادی بجائےکہ اس اسرائیل کےخلاف جہاد کریں وہ مسلم ممالک میں فساد کرنےاور مساجد و مزارات کومسمار کرنےمیں مصروف ہیں۔۔
 
Top