سفاری براؤزر اور اردو محفل

عائشہ خٹک

محفلین
جی میں آپ کی بات سمجھتا ہوں۔ کچھ عادتیں ہمارا کمفرٹ زون بن جاتی ہیں۔ لیکن جونہی ہم اس سے بہتر کوئی چیز آزماتے ہیں تو حیرانی ہوتی ہے کہ اب تک ایسا کیوں نہیں کیا تھا۔ :)
ویب براؤزرز کے سلسلے میں تو خاص طور پر flexible رہنے کی ضرورت ہے۔ فائرفاکس میرا پسندیدہ براؤزر ہے لیکن جب سے اس میں کچھ ایشوز سامنے آئے ہیں تو میں نے گوگل کروم کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ پرفیکٹ تو یہ بھی نہیں ہے لیکن فی الوقت یہی بہتر انتخاب ہے۔
نبیل بھائی میں اب محفل کیلئے SeaMonkey استعمال کرہی ہوں ۔ اور باقی ویب سائیٹس کیلیے بھی ۔ گوگل کروم اور اوپیرا براؤزرز انسٹال ہوجاتے ہیں ۔ لیکن کھلتے نہیں ۔ اور اب جو تازہ ونڈوز ایکس پی انسٹال کی ہے اس میں فائرفوکس کھل جاتا ہے ۔ لیکن ویب سائٹ اوپن نہیں کرتا ۔ بس سرچنگ میں لگا رہتا ہے۔ نیٹ سکیپ نیویگیٹر بھی محفل میں مسئلہ کر رہا ہے ۔ (سکرین شارٹس اوپر دی ہیں)

ویسے نبیل بھائی آپ اپنا براؤزر کیوں نہیں بناتے ، ہم جیسے لوگوں کا بھلا ہوگا :)
 
7 کبھی استعمال نہیں کی ہے ۔ اسلیئے سمجھ نہیں آئےگی
ہر کام کبھی نہ کبھی پہلی بار ہوتا ہے۔ ویسے اوبنٹو یا لینکس کے کسی اور آپریریٹنگ سسٹم کو ٹرائی کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے جس میں وائرس وغیرہ کا تقریباً کوئی مسئلہ نہیں، جو کہ مفت ہے اور چوری بھی نہیں۔۔۔ :) :) :)
 
عائشہ خٹک

محفلین
نئے ورژن سے کام نہیں بنا کیا؟؟
ہررررررررررےےےےے سفاری آخر مان گیا ، نیا ورژن کام کر رہا ہے ۔۔۔ میں نے ڈاونلوڈ کیا تھا ۔۔ لیکن انسٹال کرنے کا خیال نہیں رہا ۔۔ یہ جواب میں سفاری کے نئے ورژن میں ٹائپ کر رہی ہوں ۔ لیکن اس میں ٹول بار غائب ہے ۔۔۔

t96q1j.jpg
 
عائشہ خٹک

محفلین
آپ سب کا بہت شکریہ ۔۔ نبیل بھائی کا۔۔ محسن وقار علی بھائی کا ۔۔۔ ابن سعید بھائی آپکا ۔۔۔
آپ سب کو بہت تنگ کیا ۔۔ آپ لوگوں کا کافی وقت برباد کیا ۔۔
بس ایک ضد سی ہوگئی تھی سفاری کو ٹھیک کرنے کی ۔۔۔
ایک بار پھر آپ سب کا بہت شکریہ
آخر میں seamonkey کا بھی شکریہ ۔۔ اس نے اس وقت ساتھ دیا جب سب نے ساتھ چھوڑ دیا تھا :)
 
ہمیں خوشی ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا۔ لیکن اس بات کی حیرت ہے کہ دیگر اچھے براؤزرس کام کیوں نہیں کر رہے! :)
 
ساجد

محفلین
سفاری کا نیا ورژن آزما لیں اگر مسئلہ حل نہ ہو تو جاوا کی سائٹ سے جاوا انسٹال کر کے اسے Enable کر دیں مسئلہ حل ہو جائے گا ، نہ صرف سفاری بلکہ دیگر نا فرمان براؤزرز بھی آپ کے قدموں میں اردو لکھتے اور بولتے ملیں گے۔:)
 
مجھے خود سمجھ نہیں آرہی ہے ، میں 3 دن سے مختلف براؤزرز آزما رہی تھی ، سوائے ایک دو کے کوئی اور کام نہیں کر رہا تھا -
میرے ڈاؤنلوڈ کئے ہوئے براؤزرز
24lnddi.jpg

ان میں سے 8 ، 9 میں ڈیلیٹ کر چکی ہوں اور میرے ڈیک ٹاپ کی حالت بھی کچھ ایسی ہی ہے
خود دیکھیے

2ppx206.jpg

ان سارے براؤزرز میں صرف 2 ( سفاری اور سی منکی ) محفل پر صحیح سے کام کر رہے ہیں
 
ساجد بھائی سفاری کا مسئلہ حل ھو گیا ہے ۔۔ آپکا بہت شکریہ
 
بہت اچھی بات ہے کہ مسئلہ حل ہو گیا ۔ اڈوب فلیش پلئر کے ورژن کو اڈوب کی سائٹ پر جا کر براؤزر کی مطابقت سے پرکھ لیں۔ مختلف براؤزرز اس کے مختلف ورژن کے طلبگار ہوتے ہیں۔ :)
 
آپ سب کا بہت شکریہ ۔۔ نبیل بھائی کا۔۔ محسن وقار علی بھائی کا ۔۔۔ ابن سعید بھائی آپکا ۔۔۔
آپ سب کو بہت تنگ کیا ۔۔ آپ لوگوں کا کافی وقت برباد کیا ۔۔
بس ایک ضد سی ہوگئی تھی سفاری کو ٹھیک کرنے کی ۔۔۔
ایک بار پھر آپ سب کا بہت شکریہ
آخر میں seamonkey کا بھی شکریہ ۔۔ اس نے اس وقت ساتھ دیا جب سب نے ساتھ چھوڑ دیا تھا :)
خوشی ہوئی سن کر کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا۔:thumbsup:
 
مجھے خود سمجھ نہیں آرہی ہے ، میں 3 دن سے مختلف براؤزرز آزما رہی تھی ، سوائے ایک دو کے کوئی اور کام نہیں کر رہا تھا -
میرے ڈاؤنلوڈ کئے ہوئے براؤزرز
24lnddi.jpg

ان میں سے 8 ، 9 میں ڈیلیٹ کر چکی ہوں اور میرے ڈیک ٹاپ کی حالت بھی کچھ ایسی ہی ہے
خود دیکھیے

2ppx206.jpg

ان سارے براؤزرز میں صرف 2 ( سفاری اور سی منکی ) محفل پر صحیح سے کام کر رہے ہیں
میرے سسٹم پر اب بھی 18 براؤزر انسٹال ہیں۔:D
 
ہر کام کبھی نہ کبھی پہلی بار ہوتا ہے۔ ویسے اوبنٹو یا لینکس کے کسی اور آپریریٹنگ سسٹم کو ٹرائی کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے جس میں وائرس وغیرہ کا تقریباً کوئی مسئلہ نہیں، جو کہ مفت ہے اور چوری بھی نہیں۔۔۔ :) :) :)
عائشہ خٹک میں بھی آپ کو "دوبارہ" یہی مشورہ دوں گا کہ کبھی لینکس کو کم ازکم ٹرائی ضرور کیجیے گا۔ویسے میرے خیال میں اوبنٹو آج کل بہت "بلوٹیڈ" ہو گیا ہے۔:(
 
آپ سب کا بہت شکریہ ۔۔ نبیل بھائی کا۔۔ محسن وقار علی بھائی کا ۔۔۔ ابن سعید بھائی آپکا ۔۔۔
آپ سب کو بہت تنگ کیا ۔۔ آپ لوگوں کا کافی وقت برباد کیا ۔۔
بس ایک ضد سی ہوگئی تھی سفاری کو ٹھیک کرنے کی ۔۔۔
ایک بار پھر آپ سب کا بہت شکریہ
آخر میں seamonkey کا بھی شکریہ ۔۔ اس نے اس وقت ساتھ دیا جب سب نے ساتھ چھوڑ دیا تھا :)
پٹھان جو ہوئیں۔:rolleyes:
 
Top