سفاری براؤزر اور اردو محفل

ہررررررررررےےےےے سفاری آخر مان گیا ، نیا ورژن کام کر رہا ہے ۔۔۔ میں نے ڈاونلوڈ کیا تھا ۔۔ لیکن انسٹال کرنے کا خیال نہیں رہا ۔۔ یہ جواب میں سفاری کے نئے ورژن میں ٹائپ کر رہی ہوں ۔ لیکن اس میں ٹول بار غائب ہے ۔۔۔

t96q1j.jpg
عائشہ خٹک ٹول بار دیکھنے کے لیے کی بورڈ سے Ctrl+Shift+\ دبائیں۔یعنی کنٹرول+شفٹ+فارورڈ سلیش
 
عائشہ خٹک

محفلین

محمدعمر

محفلین
Tuneup Utility سے رجیسٹری کلئر کر کر کے اور تو کچھ نہیں ہوا ۔ یہ سیکھ چکی ہوں کہ میرے کمپیوٹر میں temp files کا جو ڈھیر تھا اسکو کیسے ڈیلیٹ کروں tuneup utility سے ۔
زیادہ سافٹ وئر انسٹالیشن کے بعد عارضی فائلوں کا ڈھیر لگ جاتا ہے جس سے سپیڈ کافی متاثر ہوتی ہے
رن کمانڈ میں%temp%لکھ کر اینٹر کر دیں آپ اس C:\DOCUME~1\Um@r\LOCALS~1\Temp لوکیشن پر پہنچ جائیں گی
یہاں پر موجود تمام فائلز کو ڈیلیٹ کر دیں:)
 
Tuneup Utility یہ کام موثر انداز میں کرتا ہے ۔ آپکا شکریہ
 
Top