مبارکباد سعود بھائی کو سالگرہ مبارک

ماہی احمد

لائبریرین
بھئی پاکستان تو میں تو بج گئے ہیں 12 یعنی 15 جنوری شروع ہو چکا ہے :)
اور 15 جنوری کو ہوتی ہے ابن سعید بھائی کی سالگرہ :)
تالیاں :applause::applause::applause:
:birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake:سعود بھیا جی سالگرہ مبارک!!!!!!!:birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake:
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے، ڈھیروں خوشیاں دے، اور اس دنیا میں اور آخرت میں کبھی بھی کوئی بھی پریشانی آپکے نزدیک بھی نہ آئے اور اس کے علاوہ بھی ڈھیروں دعائیں:):):)
آمین :):):)
Happy-birthday-gifs.gif
Happy-Birthday1.jpg
bouquet-free-wallpapers-flowers-photo-bouquet-images-flowers.jpg

باقی سب بھی آئیں اور سعود بھائی کو برتھ ڈے وش کریں :)
 

نایاب

لائبریرین
محترم سعود بھائی سالگرہ کی دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد
اللہ سوہنا سدا زندگی کی راہ میں رحمتوں برکتوں بھرا سایہ رکھے آمین
 
بہت بہت مبارک ہو جناب :)
اللہ آپ کی تمام نیک خواہشات کی تکمیل میں غیب سے مدد عطا فرمائے اور آپ کو والدین اور اقرباء کے لیے راحت کا ساماں کرے آمین۔
 
Top