مبارکباد سعود بھائی کو سالگرہ مبارک

نوشاب

محفلین
بہت بہت مبارک ہو آپ کو سعود بھائی اپنی 29ویں سالگرہ
  1. اللہ آپ کو 92ویں سالگرہ بھی منانے کی خوشی عطا فرمائے (مطلب رحمتوں،برکتوں اور حلال رزق والی لمبی زندگی اور اخروی کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔آمین ثم آمین)
 
نوشاب

محفلین
birthday-glitter-41.gif
 
تعبیر

محفلین
سعود شونے مونے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ ہمیشہ آپ کو اپنے پیاروں اورعزیزوں کے ساتھ ہمیشہ شاد اور آباد رکھے :):):)

205193,xcitefun-happy-birth-day-1.jpg

nazam_-_salgirah_mubarak_-_tumharay_chehray_pay_jo_sakkay.jpg

p6198.gif

107622.gif

کوڈ:
<embed src="http://www.pageplugins.com/generators/flash_glitter_text/show.swf?message=HAPPY%0DBIRTH%20DAY%0DIBN%20E%20SAEED&font=http://www.pageplugins.com/generators/flash_glitter_text/fonts/plainn_lib.swf&glitter=http://www.pageplugins.com/generators/flash_glitter_text/glitters/glitter1.swf&clickURL=http://www.pageplugins.com/generators/flash_glitter_text/&swfHeight=299&swfWidth=581&bevel=1&shadow=1&glow=1&blur=0&fade=0&blink=0&fontsize=72&num=1" quality="best" wmode="transparent" bgcolor="#ffffff" width="581" height="299" name="glitters" align="middle" allowScriptAccess="always" type="application/x-shockwave-flash" pluginspage="http://www.macromedia.com/go/getflashplayer" /></embed><br><a href="http://www.pageplugins.com/generators/flash_glitter_text/">Custom Glitter Text</a><br/>
 
سبھی احباب کی محبتوں کا فرداً فرداً بے حد شکریہ، ویسے محبت کے جواب میں شکریہ کچھ مناسب تو نہیں۔ امید اینکہ احباب کی نیک تمنائیں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گی نہ کہ فقط کسی مخصوص دن تک محدود ہوں گی۔ :) :) :)

اب سالگرہ کی رپورٹ۔۔۔ ہم بذات خود اس روز سمیت اس سے چند روز قبل بے حد مصروف رہے اور بر وقت کسی کو جواب دینا ممکن نہ رہا۔ پچھلے برس کی مانند اس دفعہ بھی فون پرگوگل ناؤ کا ایک کارڈ اور یونیورسٹی کی جانب سے ای میل میں ایک کارڈ موصول ہوئے جبکہ اس دفعہ محفل کے برتھڈے نوٹس میں کوئی مسئلہ رہا اس لیے وہ نظر نہیں آیا۔ اس کا سبب کسی وقت فرصت سے جاننے کی کوشش کریں گے۔ خیر ان مشینی مبارکبادوں کے ساتھ ساتھ کچھ محفلین نے اپنے ہاتھوں سے کارڈ بنا کر ارسال کیے جن میں سے کچھ تو یہاں اس لڑی میں بھی شامل ہیں۔ :) :) :)

کم از کم دو محفلین کی "اصلی" سالگرہ ہمارے ساتھ ہوتی ہے لہٰذا ان ساری مبارکبادوں بلکہ اس لڑی میں ان کا بھی پورا پورا حصہ بنتا ہے۔ جبکہ ایک محفلین کی سالگرہ آج ہے، ان کے لیے ڈھیر ساری نیک تمنائیں ہمہ وقت! :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

یور آر لیٹ بھیا
اور لگتا ہے اتنی دیر سے اس لیے آئے ہیں کہ کیک بھول گیا ہوگا مجھے ۔۔:cautious:
 
Top