مبارکباد سعود بھائی کو سالگرہ مبارک

شیزان

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو سعود بھائی

Happy-Birthday-Cake-Photos-HD-Wallpaper-1080x810.jpg
 

ملائکہ

محفلین
اچھا تو یہ چیٹینگ چل رہی ہے یہاں مجھے کیوں نہیں بتایا سعود بھائی ۔۔۔ آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو کدھر ہے میرا کیک اور گفٹ :whistle::ROFLMAO::p
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ڈھیروں ساری دعائیں ، نیک تمنائیں :)
اللہ سائیں آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں سعود بھیا :)
آپ کی سالگرہ کے موقع پر عرض کیا ہے کہ
تمھارے واسطے جتنی دعائیں سوچ رکھی ہیں
انہیں لکھنا اگر چاہوں
بہت ہی مختصر متاع زندگی محسوس ہوتی ہے
مگر
دو لفظوں میں میرے اس حسین جذبے کو سمجھ لینا
تیری ہر رات ٹھہرے پانیوں کے سکون جیسی ہو
تیرا ہر دن تمھارے بچپن کی عید جیسا ہو
آمین :)
ہیپییییییی برتھ ڈے لالہ :)
 
Top