سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس نہیں ہے ان کا رابطہ نمبر، اگر آپ کے پاس ہے تو مجھے دیں تا کہ میں اُسے فون کر سکوں۔ میرے پاس اس کا دبئی کا نمبر ہے جو کہ بند ہے۔
 

اظفر

محفلین
میں ٹایٹل دیکھ کر سمجھا شاید کسی کا آخری وقت آگیا ۔۔۔۔ اس کا ٹایٹل صرف ۔۔۔ آخری فون کال کر لیں :p
 
Top