سعودی مفتی کا نیا فتوای

Ukashah

محفلین
یہ خبر جھوٹی ہے ، کیسے معلوم ہوا کہ محمد العریفی نے ایسا کہا ہے ، کوئی ویڈیو لنک اس کی اپنی آواز میں ، کسی اخبار کا لنک جس میں یہ خبر شائع ہوئی ہو ، فیس بک اور ٹویٹر پر خود لکھتے ہیں ، اس کا کوئی حوالہ ۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ تعلیمات نہیں کہ کسی پر جھوٹا الزام لگایا جائے ۔ اور صرف علی بھائی کہ تو کیا کہنے ، ہمیشہ بے پر کی اڑاتے ہیں اور لوگ عربی سے ناواقف بے پر کی لے اڑتے ہیں، اللہ ہدایت دے ۔
 
ساجد

جی بالکل ، میری نظر سے بھی ایسا کوئی فتوی یا خبر نہیں گزری اسی لئے صرف علی بھائی سے اس کا ربط طلب کیا ہے۔ اگر نہ میسر ہوا تو کسی بھی وقت دھاگہ فشوں ہو جائے گا۔
 
صرف علی

محفلین
السلام علیکم
آپ لوگوں نے شاید اس پوسٹ کو صحیح طرح غور نہیں کیا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ انھوں نے یہ فتوای دیا مسئلہ یہ ہے کہ یہ شادی اسلام میں ہے کہ نہیں اگر نہیں ہے تو اپنی طرف سے دین میں اضافہ کیا گیا ہے جو کسی طرح حلال نہیں ہوسکتا ۔اور اگر دین میں ہے تو پھر متعہ اور اس میں کیا فرق ہے ۔ایک کو تو اس بات پرگالیاں دی جائے اور اپنے لئے تو جنت بھی دے رہیے ہیں اسی کام کر ذریعے ۔ سوچنے کا مقام ہے !
ساجد بھائی اس کو بھی نکاح میسیار میں شامل کر لے ۔
والسلام
 
جى اس طرح ِ کے زر خرید مولویوں کے بہت سے فتوے آچکے ہیں!
جہاد النکاح کے نام سے یہ فتو ٰ ّٰی آیا تھا۔

فتوی کی لنک یہ ہے۔ لیکن عربی میں ہے:
http://www.dampress.net/?page=show_det&category_id=6&id=24229
مزید تفصیل کیلیے گوگل میں جہاد النکاح لکھ کر سرچ کریں۔

دام برس:
أصدر رجال دين يدعمون الحركات الاسلامية المقاتلة في سوريا فتوى تجيز ما سمي بجهاد المناكحة في سوريا. وتنص هذه الفتوى على إجازة أن يقوم المقاتلون ضد النظام من غير المتزوجين أو من المتزوجين الذين لا يمكنهم ملاقاة زوجاتهم بإبرام عقود نكاح شرعية مع بنات أو مطلقات لمدد قصيرة لا تتجاوز الساعة أحيانا يتم بعدها الطلاق وذلك لإعطاء الفرصة الى مقاتل اخر بالمناكحة.
وذكر رجال الدين الذين أفتوا بهذه الفتوى ان الهدف منها هو تمكين المقاتلين من حقهم الشرعي بالمعاشرة وهو ما يزيد من عزائمهم ويرفع من معنوياتهم القتالية.
وقد شرع بنشر هذه الفتوى على نطاق محلي في المناطق التي سيطر عليها المقاتلون الاسلاميون من خلال حث الفتيات على هذا الجهاد واعتباره أفضل وسيلة لجهاد المرأة ضد النظام .
ومن بين الشروط المطلوب توافرها في الفتيات المجاهدات بالنكاح هو ان تتم ال 14 من العمر أو مطلقة ترتدي النقاب أو الزي الشرعي.
وقد اعتبروا ان هذا الجهاد هو جهاد في سبيل الله وفق الصيغ الشرعية يخول للقائمة به دخول الجنة .
یہاں اس پوری عبارت میں سعودی عالم کے نام یا سعودیہ کے ذکر کی نشان دہی کرنا پسند فرمائیں گے جناب ؟
 
شمشاد

لائبریرین
مزید ایک دن اور انتظار کر لیں۔ اگر صحیح ربط نہ ملا تو بقول ساجد بھائی دھاگہ فشوںںںںںں
 
حسینی

محفلین
یہاں اس پوری عبارت میں سعودی عالم کے نام یا سعودیہ کے ذکر کی نشان دہی کرنا پسند فرمائیں گے جناب ؟
کیا سعودیہ کا ہونا شرط ہے؟؟ بس فتوی ہونا چاہیے جس کا بھی ہو۔
ویسے حق بات یہ ہے کہ ان مسلحین کو فتوے کی ضرورت ہی کیا ہے؟
وہ تو ان کو کافر حربی سمجھتے ہیں اور ان کی عورتوں کو کنیز۔ لذا کسی نکاح کی ضرورت نہیں ہے۔
 
کیا سعودیہ کا ہونا شرط ہے؟؟ بس فتوی ہونا چاہیے جس کا بھی ہو۔
جناب دھاگے کا عنوان دیکھ لیں ۔
یہ ساری بات الجدید نامی چینل کی خبر سے چلی ہے۔
خبر یو ٹیوب پر موجود ہے۔ پاکستان میں یوٹیوب نہیں چل رہی۔ لیکن اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں:
http://www.copts-united.com/Arabic2011/Article.php?I=1399&A=80929
خبر عربی میں ہے۔
مگر حق یہ ہے کہ عریفی صاحب کی طرف سے تردید بھی آئی ہے۔
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ۔ عرب دشمنی میں آپ متحدہ قبطیوں کی سائٹس تک جا پہنچے ؟ انوسنس آف مسلمز نامی توہین آمیز فلم انہی کا کارنامہ تھی ۔
 
حسینی

محفلین
جناب دھاگے کا عنوان دیکھ لیں ۔

جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ۔ عرب دشمنی میں آپ متحدہ قبطیوں کی سائٹس تک جا پہنچے ؟ انوسنس آف مسلمز نامی توہین آمیز فلم انہی کا کارنامہ تھی ۔

مسئلہ سائٹ کا نہیں۔ اس میں موجود ویڈیو کا ہے۔ ویڈیو سے تو ُ آپ انکا ٰر نہیں کر سکتیں!
باقی ہماری عرب دشمنی یا آپ کی عرب دوستی کوئی چیز نہیں۔ حق کیا ہے یہ دیکھنا چاہیے۔
اصل مسئلہ وہی ہے جو ُ ٰ پہلے بتا چکا ہوں کہ کسی ایسے فتوے کی ضرورت نہیں۔ فتوی کے بغیر ہی شام میں یہ سارا کام ہو رہا ہے۔
 
Top