سعد سے ملاقات

زیک

ایکاروس
975d6d18-c774-4ff2-b3b0-57feffd4a078.jpg
 

زیک

ایکاروس
محمد سعد سے عرصہ ہو گیا بات ہوئے۔ روداد سنائیے اور کیا ہی اچھا ہو کہ محمد سعد بھی کچھ دیر کو محفل پر آئیں۔
خوب گزری جب مل بیٹھے چلے دیوانے

ملاقات پہ نہیں کہا ہوگا۔ لڑی شروع کر دی گئی، روداد باقی آئندہ!
غیرمتفق وغیرہ
 
Top