عبداللہ محمد
محفلین
سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے۔ کافی حد تک ممکن ہے کہ گورے ڈومینیٹ کریں گے سیریز لیکن مدہم سی اُمید/خواہش ہے کہ آئی لینڈرز ہوم گراؤنڈ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شاید کچھ دلچسپی کا سامان مہیا کردیں۔
