سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

لنکا نے 8 وکٹ کے نقصان پر 286 رنز بنائے ہیں-
ایک اچھا ہدف ہے-
البتہ لنکا کی باؤلنگ کے پیش نظر کم ہی اسکور لگ رہا-
 
7 اوورز کے بعد 25-3
میچ پر لنکا کی گرفت مضبوط ہوتے ہوئے۔
بہرکیف مورگن اور جرنی بئیر سٹو کے ہوتے ہوئے ابھی انگلینڈ کے چانسز بھی کافی ہیں۔
 
لکمل نے بئیر سٹو کو بھی پویلین کی راہ دکھا کر لنکا کی فتح کی راہیں مزید ہموار کر دی ہیں۔
البتہ لنکا خود ہی یہ میچ ہار سکتا ہے۔باقی گوروں میں تو جیتنے کا دم خم باقی نہیں رہا۔
 

یاز

محفلین
بہت سی وکٹیں گرا لی گئی ہیں۔ تاہم مورگن اور بٹلر لمبی ساجھے داری لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
 
آخری گیند پر چھکا مار کر پلنکٹ نے میچ برابر کر دیا-
لنکا خود کو ہروا تو نا سکی البتہ گوروں کو بھی شکست کی ہزیمت سے بچا لیا-
 
چوتھے میچ میں لنکا کی بیٹنگ جاری
9 اوورز کے بعد 59/1
ایک دفعہ پھر سے اچھا آغاز ملا ہے لنکنز کو ا دیکھیں کولیپس کب آتا ہے-
 
بارش کے بعد میچ 42 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے-
25ویں اوور کے بعد لنکا 165/3
میتھیوز اور چندی کھیل رہے- امید ہے مزید 100 رنز بنا لے گا لنکا-
 

حسیب

محفلین
اور جیسن روئے کے 162 رنز کی بدولت گوروں نے یہ ہدف گیارہ گیندیں پہلے ہی پورا کر لیا
 
Top