الف نظامی
لائبریرین
بہت شکریہ۔ مثمن اور مضاعف کا کیا مطلب ہے؟جی تقطیع درست ہے۔ بحر متدارک مثمن مضاعف ہے یعنی دوچند یعنی ڈبل یعنی ایک مصرعے میں فاعلن آٹھ بار
فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

بہت شکریہ۔ مثمن اور مضاعف کا کیا مطلب ہے؟