تو پھر محفل کی لائبریری کھنگالیے اور اپنی لائبریری یہاں شامل کیجیےالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اردو محفل فورم پر نئی نئی آئی ہوں، اپنے شوقِ مطالعہ کی تسکین کے لیے۔
ویلکم عائشہ آپیالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اردو محفل فورم پر نئی نئی آئی ہوں، اپنے شوقِ مطالعہ کی تسکین کے لیے۔

وعلیکم اسلامالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اردو محفل فورم پر نئی نئی آئی ہوں، اپنے شوقِ مطالعہ کی تسکین کے لیے۔
ویسے آپ مجھے یہ بتا دے کے میں آپ کو آپی کہو ،خالہ کہو یا آنٹی کہودعاوں کا شکریہوعلیکم السلام بیٹا ، محفل میں خوش آمدید
جیتی رہیئے ۔![]()