سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

قیصرانی

لائبریرین
سوال گندم جواب چنا
دیکھئے، جو بھی طالبان سے تعلق رکھتا ہے یا ان سے ہمدردی، میری طرف سے وہ بے شک جہنم میں جائے اور اس کی "شان" میں میں بے شمار گالیاں بھی دے سکتا ہوں۔ آپ کو کوئی اعتراض ہے تو مراسلے پر ناپسند کی ریٹنگ دبا دیں۔ آپ کی رائے کو پڑھنا اور اس کا احترام کرنا مجھ پر واجب ہے لیکن اس پر یقین کرنا یا اس پر تنقید کرنا میرا اپنا اختیاری فعل
پسِ نوشت: طالبان کے جن حمایتیوں کو میری بات پسند نہیں آتی، براہ کرم وہ نظر انداز کریں کا بٹن دبا دیا کریں۔ مجھے بہت خوشی ہوگی :)
 
S. H. Naqvi

محفلین
5 سال سے محفل پر ہوں وہ تو میں دیکھ ہی رہا ہوں جناب:) بس یہ کہ امریکہ کا حمایتی ہو یا طالبان کو، یا پھر انڈیا کا ہو یا جئے سندھ کا نعرہ لگاتا ہو، اپنا نظریہ رکھنے میں آزاد ہے اور ہم مخالفت کرنے میں آزاد۔:)
 
دوست

محفلین
اصل رنڈی رونا تو یہ ہے کہ ایک مرتبہ پھر میڈیا کے بوجھ بجھکڑوں کے کالموں کی کاپی پیسٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ پیسٹر حسبِ معمول گند مچا کر غائب ہے۔ ایک اور "مبینہ" اکاؤنٹ سے چکر لگانے کے علاوہ اس نے اور کچھ نہیں کیا۔ مجھے ٹیڑی سیدھی والی ایک مثال یاد آ رہی ہے لیکن یہاں دی تو عوام اعتراض کرے گی کہ شاکر بد تہذیبی کرتا ہے۔
 
لکھ دیجئے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ شاکر شکر کرتا ہے اور دوست دوستی :)
 
S. H. Naqvi

محفلین
یہ محفل کسی مخصوص نطریہ کی حامی نہیں، یہاں پر اردو بولنے والوں کو ، چاہے پھر وہ طالبان ہوں یا امریکن یا پھر کوئی اور سب کو آنے کی اجازت ہے، یا پھر لکھ دیجیئے کہ یہ محفل صرف انٹی طالبان گروپ کی ہے اور ایک مخصوص سوچ کے حامل افراد کو ہی یہاں پر آنے کی اجازت ہے۔:)
ویسے کاپی پیسٹ منع ہے یا پھر طالبان کا حمایتی بن کر بات کرنا منع ہے؟:cool:
ویسے تصویری اردو کی تعزیرات کے تحت تو قابل گرفت جرم ہے کاپی پیسٹ۔۔۔۔۔!
ویسے طالبان کو بھی اپنا موقف پیش کرنے کی آذادی آپکو دینی ہی ہو گی، ورنہ۔۔۔۔۔ کچھ دن پہلے اے آر وائے کی وین پر فائرنگ والا واقعہ یاد ہو گا آپ کو، اور ترجمان طالبان نے کہا تھا کہ یہ میڈیا کو ہمارا موقف ہماری زبانی عوام تک نہ پہچانے کی سزا ہے۔۔۔۔۔۔ آخر ہمیں محفل کی سلامتی کو بھی مدنظر رکھنا ہے۔ ;)
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ محفل کسی مخصوص نطریہ کی حامی نہیں، یہاں پر اردو بولنے والوں کو ، چاہے پھر وہ طالبان ہوں یا امریکن یا پھر کوئی اور سب کو آنے کی اجازت ہے، یا پھر لکھ دیجیئے کہ یہ محفل صرف انٹی طالبان گروپ کی ہے اور ایک مخصوص سوچ کے حامل افراد کو ہی یہاں پر آنے کی اجازت ہے۔:)
ویسے کاپی پیسٹ منع ہے یا پھر طالبان کا حمایتی بن کر بات کرنا منع ہے؟:cool:
ویسے تصویری اردو کی تعزیرات کے تحت تو قابل گرفت جرم ہے کاپی پیسٹ۔۔۔ ۔۔!
ویسے طالبان کو بھی اپنا موقف پیش کرنے کی آذادی آپکو دینی ہی ہو گی، ورنہ۔۔۔ ۔۔ کچھ دن پہلے اے آر وائے کی وین پر فائرنگ والا واقعہ یاد ہو گا آپ کو، اور ترجمان طالبان نے کہا تھا کہ یہ میڈیا کو ہمارا موقف ہماری زبانی عوام تک نہ پہچانے کی سزا ہے۔۔۔ ۔۔۔ آخر ہمیں محفل کی سلامتی کو بھی مدنظر رکھنا ہے۔ ;)
دیکھئے، محفل پر ہم انسان ہوتے ہیں جو بات کرتے بھی ہیں اور سنتے بھی ہیں۔ ہم ایک دوسرے سے ملتے جلتے بھی ہیں اور ہرگز ہمارا منشور یہ نہیں ہوتا کہ ایک مخصوص نکتہ نظر کے حامل مواد کو کاپی پیسٹ سے تھوپا اور پھر گم ہو گئے۔ پھر چند دن بعد وہی پنگا لیا اور پھر افیون کے نشے میں ٹُن ہو کر دنیا سے واک آؤٹ کر گئے
کم از کم میں محفل کو اپنے گھر کی طرح سمجھتا ہوں اور ہر اس طرح کی حرکت پر احتجاج کرنا میرا حق ہے اور کبھی بھی نہیں چاہوں گا کہ اس طرح کی کاپی پیسٹ کرنے والی مخلوقات ہوں یا طالبان کے حامی، کسی بھی انداز سے یہاں چھانے کی کوشش کریں۔ اوپن بحث مباحثے میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ لوگ کس حد تک چلے جاتے ہیں۔ ہمارا کیا ہے، ہم ان کی اوقات پر اتر کر انہیں آئینہ دکھا دیتے ہیں۔ ویسے بھی ہماری آخرت تو ویسے بھی خراب ہو چکی ہے ان لوگوں کی نظر میں، دنیا سے بھی یہ ہمیں نکالنے کو تل جاتے ہیں :)
 
ساقی۔

قیصرانی بابا ایک طرف آپ خود تبلیغ والوں پر بے تکے الزامات عائد کرتے ہیں ۔ بہتان لگاتے ہیں اور دوسری طرف کوئی کالم شیئر کر دے تو آپ کے کلیجے سے آگ نکلتی ہے ۔یہ دوغلی پالیسی تو نہ اپنائیں خضور۔
ایک طرف سور کے ذائقے پر بات ہوتی ہے تو کئی اپنے پاپ خود کھول دیتے ہیں ۔ دوسری طرف دین کی بات آئے تو "روشن دماغوں سے "شکوک کے ناگ پھن کاڑھے نکلتے ہیں ۔

امریکہ "لٹل بوائے" جاپان پر پھینکے تو پھر بھی گنگا سے نہایا بن جاتا ہے اور دوسری طرف کالم شیئر کیا جائے تو "افیون کے نشے میں ٹُن ہو" ہونے کے بہتان لگائے جاتے ہیں ۔ اوپر سے کہا جاتا ہے محفل ہمارے گھر کی طرح ہے احتجاج ہمارا حق ہے ۔ واہ رے روشن خیالی ایسی ہوتی ہے تو۔۔!!۔
 
سور کے ذائقے سے تبلیغیوں کے خود کش دھماکے کا کیا تعلق ہے؟ ذرا بتائیے تو؟ اور آپ ان دھاگوں میں لینے کیا جاتے ہیں جہاں آپ کے بقول پاپ کھولے جا رہے ہوتے ہیں؟ ویسے آپ کا نام ساقی شاید غلطی سے پڑا ہوگا، ورنہ اردو ادب میں اس کا بہت برا مقام ہے :)
آگ تو صاف دکھائی دے رہی ہے جب "سلنڈر فاٹ جاتا ہے" تو کس کے کلیجے سے نکلتی ہے :)
امریکہ کو میں نے کب گنگا میں نہلوایا؟ ذرا روشنی ڈالئے؟
دین کی بات میں شکوک وہیں سے پیدا ہوتے ہیں جب دین کا نام لینے والے کے اعمال اس کے اقوال کے عین برعکس ہوتے ہیں :)
 
دل کے پھپھولے جھل اٹھے سینے کے داغ سے
اس گھر:flag: کو آگ لگ گئی "نکے جے" چراغ سے

ہنسنا الاوڈ ہے:LOL::ROFLMAO::):grin::mrgreen::laugh:
 
گرائیں

محفلین
"محبت کے پیچش کے ساتھ بدبو بھری آمد"
محبت کے پیچس،واہ کیا کہنے ہیں، یہ تو کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے، پہلی دفعہ سنی گئی یہ اصطلاح، بہت ہی عجیب الفاظ استعمال کیے ہیں جناب آپ نے، روشن خیالی کی بھی حد ہوتی ہے،
ایک بار پھر کہوں گا کہ اختلاف اپنی جگہ، مگر الفاظ کے چناؤ سے اپنی سلجھی ہوئی شخصیت کا چہرہ بندہ محتاط انداز میں دکھاتا ہے کہ اپنے قول میں صادق نظر آئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔!
ایک بندے کو اگر طالبان سے محبت ہے، یا وہ آپ کے مخالف نظریہ سے تعلق رکھتا ہے تو ضروری ہے کہ آپ تہذیب چھوڑ کر ایسی گندی زبان استعمال کرنا شروع کر دیں؟ اگر یہ روشن خیالی ہے تو سلام ایسی روشن خیالی کو۔۔۔ ۔۔!
میں بھی کالم کے مندرجات سے متفق نہیں ہوں مگرضروری ہے کہ گالیوں پر اتر آؤں۔۔۔ ۔!
کیا مظاہرہ ہے رواداری کا۔۔۔ ۔۔ سلام۔۔۔ ۔۔۔ !
اگر الفاظ نہ ہوں شریفانہ اور نہ ہی ظریفانہ انداز میں اختلاف کرنے کے تو محفل کی انتظامیہ نے کچھ چھوٹے چھوٹے آپشن بھی رکھیں ہیں جنھیں استعمال کر کے ہم اپنی پسند ناپسند اور متفق غیر متفق کا اظہار کر سکیں، انھیں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

سورۃ مائدہ آیت آٹھ: يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِيْنَ لِلّٰهِ شُهَدَاۗءَ بِالْقِسْطِ ۡ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰٓي اَلَّا تَعْدِلُوْا ۭاِعْدِلُوْا ۣ هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى ۡ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭاِنَّ اللّٰهَ خَبِيْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ Ď۝

ترجمہ:
اے ایمان والو! اللہ کی خاطر قائم رہنے والے اور انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بنو ۔ اور کسی قوم کی دشمنی تمہیں اس بات پر مشتعل نہ کردے کہ تم عدل کو چھوڑ دو ۔ عدل کیا کرو، یہی بات تقویٰ کے قریب تر ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو ۔ جو کچھ تم کرتے ہو یقینا اللہ اس سے باخبر ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
لے دس ہاں وے قیص رانی اس پر بھی ناپسندیدہ ۔

اچھا یار تسی ہس لو۔۔۔ پر اس دفعہ ریٹنگ پسندیدہ کی دینا۔ مجھے منفی ریٹنگ سے بہٹ ڈر لگتا ہے
میرا شناختی نام قیصرانی ہے، براہ کرم اسے پوری طرح درست کر کے لکھئے ورنہ ساقی سے سوقیانہ بنتے دیر نہیں لگتی :)
 
یوسف-2

محفلین
idr2.gif
 
Top