سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

شمشاد

لائبریرین
سحری میں گوشت کا سالن اور پراٹھا ہو گا، تھوڑی سی دہی ہو گی اور چائے تو ضروری ہے ناں۔
 

نایاب

لائبریرین
سحری میں بھنڈی آلو بمعہ سادہ روٹی اور چائے کے دو کپ
افطاری ۔۔ کبیر کے حلال سبزی سموسے + سپرنگ رول قیمے والے چار چار عدد
200گرام مینگو 250گرام دودھ میں شیک
200گرام انگور +200 گرام آڑو کا شیک
5 کھجوریں
اک ڈونگا شملہ مرچ +دلیہ کا شوربہ ۔۔۔۔۔۔۔
الحمد للہ
 

کاشفی

محفلین
10362374_666133423468555_33376044912295730_n.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
سحری میں -ا نڈے کا سینڈوچ اور ہاٹ چاکلیٹ
افطار میں فروٹ چاٹ اور آلواور پیاز کےلچھے والے پکوڑے بنانے کاارادہ ہے آج
 
کھجور ،دہی بھلے ، فروٹ چارٹ ، چاول ، پکوڑے اور دودھ سوڈا آج افطاری میں تھا
روٹی اور دال پالک کی سحری کےلیے تیاری ہورہی ہے
 

زبیر مرزا

محفلین
جو دل کرے بناؤ پر اینے نال تہاڈا کیہ بننا اے۔ رج کے کھایا کرو!!
سراس ماہِ رمضان سب گھروالے پاکستان چل دیے اب جاب سے آکے افطاری بننا اور صبح سحری ایک کٹھن مرحلہ :)
ویسے یہ تو ایک بہانہ ہے :) مجھ سے سحری وافطاری زیادہ نہیں ہوتی باوجود کوشش کے
 
سراس ماہِ رمضان سب گھروالے پاکستان چل دیے اب جاب سے آکے افطاری بننا اور صبح سحری ایک کٹھن مرحلہ :)
ویسے یہ تو ایک بہانہ ہے :) مجھ سے سحری وافطاری زیادہ نہیں ہوتی باوجود کوشش کے
تاں ای تے میں کہیا سی، ’’رج کے کھایا کرو!‘‘ ۔ :mad-tongue:
 

عبدالحسیب

محفلین
کل کا افطار : کھجور۔ انگور۔ انانس۔ موز اور چائے
آج کی سحر: گوشت کا سالن ، روٹی، دودھ۔ ایک عدد موز ۔ چائے
 
افطاری- کل رات افطار پارٹی تھی۔ وہاںپانی، فروٹ چاٹ، پلاؤ، چکن تکہ، قورمہ، سیون اپ، چائے، سموسے ، زردہ اور دودھ سوڈا پیا تھا۔
نوٹ چنا چاٹ، پکوڑے اور پاستہ کھانے کا موقع نہیں ملا قلت وقت کی وجہ سے :biggrin::p:ROFLMAO:
سحری- پانی، پراٹھے شوربے کے ساتھ۔ چائے دودھ اور کھجور
 
Top