سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

نوشاب

محفلین
Screenshot_2017-05-30-23-50-31_mh1496170316306_zpsjxkowrb3.jpg

یہ میری پسندیدہ ڈش ہے۔
اسے کوئی بھی کہیں بھی کسی وقت بھی تیار کر سکتا ہے ۔
 
کعنان

محفلین
Screenshot_2017-05-30-23-50-31_mh1496170316306_zpsjxkowrb3.jpg

یہ میری پسندیدہ ڈش ہے۔
اسے کوئی بھی کہیں بھی کسی وقت بھی تیار کر سکتا ہے ۔

دیکھنے میں تو فروٹ چاٹ لگ رہی ہے مگر کیتلی کی دیواریں سبزی مائل ہیں جیسے ساگ لگا ہو اور ساگ والی کیتلی میں فروٹ چاٹ؟ اگر نہیں تو پھر تھوڑی وضاحت ہو سکتی ہے ۔ شکریہ!
 
فرقان احمد

محفلین
دیکھنے میں تو فروٹ چاٹ لگ رہی ہے مگر کیتلی کی دیواریں سبزی مائل ہیں جیسے ساگ لگا ہو اور ساگ والی کیتلی میں فروٹ چاٹ؟ اگر نہیں تو پھر تھوڑی وضاحت ہو سکتی ہے ۔ شکریہ!
ارے، نفاست کو ایک طرف رکھیے اور ذائقے کی بات کیجیے ۔۔۔ :) :) :)
 
فرقان احمد

محفلین
1۔ آپ جذباتی ہوئے، کسی حد تک اور آپ نے الزام کلر بلائنڈنس پر جڑ دیا ۔۔۔ :) مزے دار :) گریٹ :)
2۔ دیگچی کے اصل مالک آپ ہی نکلے؛ کمال است
3۔ آپ نے جس نفاست سے پھلوں کو کاٹا، یقین جانیں، ہم تو آپ کے مرید ہو گئے تھے، تاہم یہ دیگچی :)
4۔ فوری طور پر دیگچی بدل دیجیے !!!
5۔ تابش بھائی زندہ باد :)
 
فرقان احمد

محفلین
آخری تدوین:

عندلیب

محفلین
افطار میں فروٹ چاٹ، اسپرنگ رولز، ماش کی دال کے پکوڑے، حلیم، سبزے کے بیج کا شربت اور کھانے میں ترکاری کی بریانی دہی کی چٹنی
 
فرقان احمد

محفلین
معلوم ہوتا ہے، دیگچی اور ساگ والا معاملہ اک ذرا اوور ہو گیا ہے۔ میری نظر سے بھی آپ کی وضاحت ابھی گزری ہے۔ ویسے یہ اچھا طریقہ ہے۔ ہم بھی اسے فالو کرنے کی کوشش کریں گے۔ واقعی، چمچ سے فروٹ کو مکس نہیں کرنا چاہیے۔ :) ویل ڈن :)
 
Top