سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

کیا فائدہ۔۔۔ انہوں نے پھر تصویر لگا کر نکل جانا ہے۔۔۔ بہت بےایمان ہو چکے ہیں یہ
حضور آپ آنے والے بنیں. کچھ نہ کچھ میسر آ ہی جائے گا.
اب اس دن دال کی باری ہوئی تو کچھ نہیں کہا جا سکتا.
 
افطاری
کھجور، چکن ویجیٹیبل پاستا، فروٹ چاٹ، ٹینگ
کھانا
اِرہَڑ

چکن ویجیٹیبل پاستا:
20160629_193311_HDR_zpsyfdukt3m.jpg


اِرہَڑ:
20160629_200707_HDR_zpstd1dogrz.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top