سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

کیا فائدہ۔۔۔ انہوں نے پھر تصویر لگا کر نکل جانا ہے۔۔۔ بہت بےایمان ہو چکے ہیں یہ
حضور آپ آنے والے بنیں. کچھ نہ کچھ میسر آ ہی جائے گا.
اب اس دن دال کی باری ہوئی تو کچھ نہیں کہا جا سکتا.
 
Top