سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

10525766_10152260715239033_6625658082642633967_n.jpg

تازہ آڑو کا جوس افطاری میں میرا پسندیدہ مشروب​
 

شمشاد

لائبریرین
ٹینگ پوڈر کو پانی میں گھولیں، ذرا سا اس میں لیموں نچوڑیں اور گرائنڈر میں چند سیکنڈ کے چکر لگوا دیں۔ مزہ دوبالا ہو جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top