سجاد علی ،

تیشہ

محفلین
مجھے کوئی سجاد علی کا یہ گانا تو ڈھونڈ کے لا دے ،



چل رہن دے ، ۔۔ چل رہن دے ،
میرے دل دا حال مینوں کہن دے ،
اک بے مثال سرمایہ ۔ ۔ میں نے اپنے ہاتھ سے گنوایا
مینوں کچھ نہ بول ۔ دکھُ سہن دے ،
چل رہن دے ، چل ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
شکریہ ، چھوٹے بھیا مگر مجھے بی ۔ایس ۔بی پر کسی نے ڈھونڈ کے دیا ہے اور اب تک تو میں نے سی ۔ڈی بھی سیو کر چکی ہوں
 

قیصرانی

لائبریرین
کوئی بات نہیں‌باجو۔ میں نے آج ہی یہ دھاگہ دیکھا تو رپلائی کر دیا۔ اگر آئیندہ ضرورت پڑے تو مجھے پی ایم کر دیجئے گا۔ جلدی ڈھونڈ دوں گا، انشاءاللہ
قیصرانی
 

تیشہ

محفلین
اچھا تو مجھے اک گانا تلاش کر کے دیں ۔ فلم کا نام ہے ‘دیور بھابھی ‘ بلیک ن وائٹ ہے یہ بہت پرانی فلم ہے وحید مراد کی،

اس فلم کآ گانا ہے ‘ اے چاند بتا کیا ۔ ۔اُن سے کہیں ،‘


یہ مجھے لا کر دیں ۔۔ باقی سجاد علی کا چل رہن دے مجھے مل چکا ہے ۔
 
Top