تعارف سب کو میرا سلام

میرا نام امجد شاہ ہے ، کراچی سے تعلق ہے ، میں ایک اسٹیٹ ایجنسی میں کام کرتا ہوں، غیر شادی شدہ ہوں ،
 
ساقی۔

محفلین
میرا نام امجد شاہ ہے ، کراچی سے تعلق ہے ، میں ایک اسٹیٹ ایجنسی میں کام کرتا ہوں، غیر شادی شدہ ہوں ،

خوش آمدید امجد صاحب۔۔۔۔۔ ایجنسی کے بندوں سے لوگ بہت ڈرتے ہیں ۔ کون سی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں کام کرتے ہیں۔:angel:
 
خوش آمدید امجد صاحب۔۔۔ ۔۔ ایجنسی کے بندوں سے لوگ بہت ڈرتے ہیں ۔ کون سی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں کام کرتے ہیں۔:angel:

نہیں جناب میں کسی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں نہیں ہوں ، چھوٹا سا پراپرٹی ڈیلر ہوں ، ننھامنا سا :)
 
Top