تعارف سب کو میرا سلام

ایجنسی کے بندے سے ہی پوچھ لیتے ہیں۔ان کو "وچلی" خبر بھی ہوتی ہے

ایجنسی کا بندہ امجد شاہ حاضر ہو
خودہی پوچھیں، میں تو چلی یہاں سے۔
عجیب سچویشن ہے، ایک طرف لڑکی دیکھ رہے ہیں، ٹپے یاد کر رہے ہیں دوسری طرف بم، ایجینٹس، "وچلی خبر" کی باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔
دیکھا ماہی جی کیسے کیسے ظلم ہوتے ہیں ہم غیر شادی شدہ لوگوں پر :(
 
ایجنسی کے بندے سے ہی پوچھ لیتے ہیں۔ان کو "وچلی" خبر بھی ہوتی ہے

ایجنسی کا بندہ امجد شاہ حاضر ہو
بھائی جان مجھ سے کرایا نامہ کے بارے میں پوچھیں ، پراپرٹی کے ریٹس کے بارے میں پوچھیں ، یہ "وچلی " خبر کے بارے میں ہم سے مت پوچھیں ، بلاوجہ میرے پیچھے اصلی ایجنسی کے لوگ لگ جایئں گے
 
اور نہیں تو کیا!
پکڑ کے ویا ہی کر دیتے ہیں!!! چچ چچ چچ، اس سے بڑا ظلم ہو گا کوئی بھلا؟؟؟
ہاں جی صحیح کہا ، کنوارہ ہونا سمجھو گناہ ہی ہو گیا ، آج کل میری ہمشیرہ اپنے بچوں کے ساتھ کراچی آئی ہوئی ہیں ، دن رات اٹھتے بیٹھتے امی کو کہتی رہتی ہیں ، فلاں گھر میں رشتہ ہے فلاں کی خالہ ، فلاں کی پھوپھی ، فلاں کی بھابھی کی بہن ، بلا بلا بلا ۔۔۔۔ میں نے تنگ آ کر بول دیا کہ آپ سے میری آزادی نہیں دیکھی جا رہی ہے نا ، تو بولی یہی سمجھو :(
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہاں جی صحیح کہا ، کنوارہ ہونا سمجھو گناہ ہی ہو گیا ، آج کل میری ہمشیرہ اپنے بچوں کے ساتھ کراچی آئی ہوئی ہیں ، دن رات اٹھتے بیٹھتے امی کو کہتی رہتی ہیں ، فلاں گھر میں رشتہ ہے فلاں کی خالہ ، فلاں کی پھوپھی ، فلاں کی بھابھی کی بہن ، بلا بلا بلا ۔۔۔ ۔ میں نے تنگ آ کر بول دیا کہ آپ سے میری آزادی نہیں دیکھی جا رہی ہے نا ، تو بولی یہی سمجھو :(
:rollingonthefloor: بڑا مزہ آئے گااااا۔۔۔
 
ساقی۔

محفلین
ہاں جی صحیح کہا ، کنوارہ ہونا سمجھو گناہ ہی ہو گیا ، آج کل میری ہمشیرہ اپنے بچوں کے ساتھ کراچی آئی ہوئی ہیں ، دن رات اٹھتے بیٹھتے امی کو کہتی رہتی ہیں ، فلاں گھر میں رشتہ ہے فلاں کی خالہ ، فلاں کی پھوپھی ، فلاں کی بھابھی کی بہن ، بلا بلا بلا ۔۔۔ ۔ میں نے تنگ آ کر بول دیا کہ آپ سے میری آزادی نہیں دیکھی جا رہی ہے نا ، تو بولی یہی سمجھو :(

تو آپ کروا لو نا فلاں کی پھوپھی کی بھابھی کے بیٹے کی سالی کے پتر دی دھی دے سُسرکی خالہ کے مُنڈے دی بیوی دی سہیلی نل ویاہ۔۔۔۔۔ ایدھے وچ کیڑی اوکھی گل اے :laughing::laughing:
 
تو آپ کروا لو نا فلاں کی پھوپھی کی بھابھی کے بیٹے کی سالی کے پتر دی دھی دے سُسرکی خالہ کے مُنڈے دی بیوی دی سہیلی نل ویاہ۔۔۔ ۔۔ ایدھے وچ کیڑی اوکھی گل اے :laughing::laughing:
بہت اوکھی گل ہے ، شادی کا لڈو تو اب پرانی کہاوت ہو گی ہے اب کہتے ہیں کہ شادی سرخ مرچ سے بنی ایک قلفی ہے جسے چوس چوس کے کھانا ہے
 
ساقی۔

محفلین
بہت اوکھی گل ہے ، شادی کا لڈو تو اب پرانی کہاوت ہو گی ہے اب کہتے ہیں کہ شادی سرخ مرچ سے بنی ایک قلفی ہے جسے چوس چوس کے کھانا ہے

سرخ مرچ اور قلفی۔۔۔۔۔ پا جی کیا کمبینیشن بنایا جے۔۔۔۔۔۔لگدا تواڈی عقل تے شادی دا ناں سن کے ای ماری گئی اے۔ رب خیر کرے
 
ساقی۔

محفلین
تجربہ بول رہا ہے۔۔۔ :ROFLMAO:

آپ کو پتا ہی نہیں ہے؟ یہ تو مشہورِ زمانہ قول ہے کسی دل جلے کا۔۔۔

ہم سے بڑا بھی کوئی دل جلا ہے کیا؟ بقول شاعر اب تو یہ حال ہے

جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہو گا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے؟
 
Top